پنجاب اسمبلی اجلاس میں بجٹ کی تحریک کی منظوری پر اپوزیشن اور حکومتی اراکین میں نوک جھونک

پنجاب اسمبلی اجلاس میں بجٹ کی تحریک کی منظوری پر اپوزیشن اور حکومتی اراکین میں نوک جھونک

پنجاب اسمبلی

پنجاب اسمبلی اجلاس میں بجٹ کی تحریک کی منظوری پر اپوزیشن اور حکومتی اراکین میں نوک جھونک

358 ارب سے زائد کے تخمینہ کی تحریک پنجاب اسمبلی میں پیش

358 ارب سے زائد کے تخمینہ کی منظوری کی تحریک رکن پنجاب اسمبلی مریم اورنگزیب نے ایوان میں پیش کی

125 اور پنجاب اسمبلی کارولز 104 کے تحت تخمینہ کی تحریک پر کاروائی کا آغاز کیا جائےسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان

اگر اپوزیشن کو اعتراض ہے وہ بات کر سکتے ہیں۔سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان

اگر اپوزیشن تحریک پر ووٹنگ کرنا چاہتی ہے تو کروا لیں۔سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان

جن کو فلور دیا وہ بات کریں گا۔سپیکر پنجاب اسمبلی

آرٹیکل 125 کے تحت موجودہ صورتحال پر اسمبلی تحریک پیش کرسکتی ہے۔سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان

سنی اتحاد کونسل رانا آفتاب کا ایوان میں اظہار خیال

جناب سپیکر 358 ارب سے زائد کے بجٹ کی ضرورت کیوں ہے۔

ضمنی بجٹ پر بحث ہونا ضروری ہے۔

جو بجٹ منظوری کیلئے پیش کیا جائے گ اس کی تفصیلات فراہم نہیں کی گئی یے

بجٹ کن کن محکموں کو جاری ہوا اس کی تفصیلات نہیں ہے۔

جناب سپیکر اتنا ییسہ تنخواہوں کی مد میں جارہا ہمیں معلوم ہونا چاہئیے۔

جناب سپیکر بجٹ پیش کون کرسکتا ہے

میرا اعتراض ہے معزز رکن بجٹ پیش نہیں کر سکتی

فنانس منسٹر یا وزیر اعلی ایوان میں بجٹ کی تحریک پیش کرسکتا ہے۔

جناب سپیکر میرے گھر دو دفعہ چوری ہو چکی ہے۔

Read more

دنیا بھر میں ارب پتی افراد کی تعداد تاریخ کی بلند ترین سطح پر۔۔۔امریکی جریدے فوربز نے 2024 کے لیے دنیا کے امیرترین افراد کی فہرست جاری کر دی

دنیا بھر میں ارب پتی افراد کی تعداد تاریخ کی بلند ترین سطح پر۔۔۔امریکی جریدے فوربز نے 2024 کے لیے دنیا کے امیرترین افراد کی فہرست جاری کر دی

امریکی جریدے فوربز نے 2024 کے لیے دنیا کے امیرترین افراد کی فہرست جاری کر دی ہے۔ اس فہرست سے عندیہ ملتا ہے کہ دنیا بھر میں ارب پتی افراد کی تعداد تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے اور گزشتہ ایک سال کے دوران ان کی دولت

By Tamsila Akhtar
سب سے آگےکون؟ دنیا کے امیرترین افراد کی فہرست جاری

سب سے آگےکون؟ دنیا کے امیرترین افراد کی فہرست جاری

امریکی جریدے فوربز کی جانب سے دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست میں ٹاپ تھری پر ایلون مسک، جیف بیزوس اور مارک زکربرگ شامل ہیں۔ فوربز کی تازہ ترین رپورٹ میں ایلون مسک دنیا کے امیر ترین شخص قرار پائے جن کی مجموعی دولت 425.2 ارب ڈالر سے

By Tamsila Akhtar
اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا فوجی عدالتوں سے پی ٹی آئی کارکنان کو سزائیں دینے پر ردعمل

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا فوجی عدالتوں سے پی ٹی آئی کارکنان کو سزائیں دینے پر ردعمل

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا فوجی عدالتوں سے پی ٹی آئی کارکنان کو سزائیں دینے پر ردعمل میں نے پہلے بھی ملٹری کورٹس سے سزاوں کی مذمت کی آج بھی کرتا ہوں بانی پی ٹی آئی نے بھی فوجی عدالتوں سے سزاوں کی مذمت کی ہے ملٹری کورٹس سے سولین

By Tamsila Akhtar
بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو

بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو

بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو بانی پی ٹی ائی نے کہا کہ میں نے 22 دسمبر کو بیرون ملک رہنے والے پاکستانیوں کو کال دے دی تھی کہ وہ ترسیلات زر پاکستان نہ بھیجیں، علیمہ خان جو بیرون ملک

By Tamsila Akhtar