’’آپریشن بنیان مرصوص‘‘/راولپنڈی میں افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے عظیم الشان جلسہ

’’آپریشن بنیان مرصوص‘‘/راولپنڈی میں افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے عظیم الشان جلسہ

آپریشن بنیان مرصوص‘‘/راولپنڈی میں افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے عظیم الشان جلسہ

بھارتی جارحیت کے خلاف افواجِ پاکستان کی جانب سے شروع کیے گئے "آپریشن بُنیان مرصوص" کی شاندار کامیابی پرعظیم الشان جلسے کا انعقاد

راولپنڈی میں ہونے والی جلسے کو کامیاب بنانے میں کمشنر اور ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے اہم کردار ادا کیا

جلسے میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی ممتاز شخصیات نے شرکت کی

0:00
/0:54

جلسے میں ریٹائرڈ فوجی افسران، علماء کرام، وکلاء، سیاسی قائدین، صحافی، نوجوان اور عوام الناس کی بڑی تعداد کی شرکت

شرکاء نے ہاتھوں میں قومی پرچم تھامے افواجِ پاکستان سے مکمل یکجہتی اور حمایت کا عہد دہرایا

جلسے سے خطاب میں مقررین کا کہنا تھا کہ :
’’ یہ محض ایک جلسہ نہیں بلکہ دشمن کو واضح پیغام ہے کہ پاکستانی قوم اور اس کی افواج اپنے دفاع کے لیے ہر دم تیار ہیں‘‘

ہم اس جلسے میں اپنی عظیم مسلح افواج کو بھارت جارحیت پر دندان شکن جواب دینے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں، مقررین

’’ معرکہ حق‘‘ محض ایک فوجی کارروائی نہیں بلکہ ایک قومی پیغام تھا کہ ہم دفاع وطن پر کبھی سمجھوتہ نہیں کریں گے، مقررین

دن کے اجالے میں بھارتی جارحیت کا جواب دیکر پاکستان نے واضح کیا کہ وہ اپنے تحفظ کیلئے کسی حدتک بھی جاسکتا ہے، مقررین

شرکاء نے قومی ترانوں کے ساتھ وطن سے وفاداری کا اظہار کیا اور آخر میں اجتماعی دعا کے ساتھ جلسےکا اختتام ہوا

Read more

ریلوے حکام نے ڈیزل کی قیمت میں اضافہ ہونے کے باعث مسافروں ٹرینوں کے کرایوں میں 2 فیصد اضافہ کر دیا*

ریلوے حکام نے ڈیزل کی قیمت میں اضافہ ہونے کے باعث مسافروں ٹرینوں کے کرایوں میں 2 فیصد اضافہ کر دیا* محکمہ ریلوے نے فریٹ ٹرین میں کوئلہ کے کرایوں میں 3 فیصد جبکہ فرٹیلائزر کے کرایوں میں 2 فیصد اضافہ کیا ہے ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے 37

By Tamsila Akhtar
خیبرپختونخوا اسمبلی میں اقلیتی نشست پر جمعیت علمائے اسلام کے گوپال سنگھ منتخب

خیبرپختونخوا اسمبلی میں اقلیتی نشست پر جمعیت علمائے اسلام کے گوپال سنگھ منتخب

خیبرپختونخوا اسمبلی میں اقلیتی نشست پر جمعیت علمائے اسلام کے گوپال سنگھ منتخب ن لیگ نے جےیوآئی کے امیدوار کے حق میں اپنا امیدوار دستبردار کرلیا الیکشن کمیشن خیرپختونخوا کے ساتھ ملاقات میں یہ بات طے پائی گئی ن لیگ کے صوبائی صدر امیر مقام، جےیوآئی کے صوبائی امیر سینیٹر

By Tamsila Akhtar
سیکٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کی پریس کانفرنس

سیکٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کی پریس کانفرنس

سیکٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کی پریس کانفرنس بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کے ساتھ جیل میں شدید ناروا سلوک روا رکھا گیا ہے،شیخ وقاص اکرم یہ ہمارا سب سے بڑا مسئلہ ہے،شیخ وقاص اکرم ان دونوں کو ان کے بنیادی حقوق

By Tamsila Akhtar
این ایچ اے کے 5میگا منصوبے،وفاقی وزیر نے کام تیز کرنے کا ٹاسک سونپ دیا

این ایچ اے کے 5میگا منصوبے،وفاقی وزیر نے کام تیز کرنے کا ٹاسک سونپ دیا

اسلام آباد۔: این ایچ اے کے 5میگا منصوبے،وفاقی وزیر نے کام تیز کرنے کا ٹاسک سونپ دیا ایم6،ایم10،کاغان، ناران سمیت بڑے منصوبے شامل ہوں گے:عبدالعلیم خان کراچی،کوئٹہ، چمن این25پر جلد کام شروع ہو جائے گا:وفاقی وزیر مواصلات وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی زیر

By Tamsila Akhtar