پوری پارلیمانی پارٹی ہائی کورٹ کے 6 معزز ججز کیساتھ مضبوط کھڑی یے، سنی اتحاد کونسل نےاعلامیہ جاری کردیا

سنی اتحاد کونسل /تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی

تحریک انصاف /سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کا اعلامیہ

پوری پارلیمانی پارٹی ہائی کورٹ کے 6 معزز ججز کیساتھ مضبوط کھڑی یے، اعلامیہ

عدلیہ کے احترام اور آزادی پہ کوئی کمپرومائز نہیں کیا جائے گا،اعلامیہ

پارلیمانی پارٹی اس عزم کا بھی اعادہ کرتی ہے کہ

سنی اتحاد کونسل کے پارلیمنٹیرین کو دھمکی آمیز پیغام یا کال آئی یا پریشر کی کوشش کی گئی تو پارلیمانی پارٹی، سپیکر کو مراسلہ بھیجے گی مراسلہ

سینیٹ چئیرمین اور چیف جسٹس پاکستان کو بھی مراسلہ بھیبھیجا جائے گا تاکہ قانونی اقدامات لئیے جا سکیں، مراسلہ

اداروں کو اپنی ساکھ بحال کرنی چاہئے اور غیر جانبدارانہ کرادار ادا کرنا چاہئے۔ اعلامیہ

سیاسی لیڈرز قوم کی عزت اور جان و مال کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے گا۔ اعلامیہ

پارلیمانی پارٹی نے بانی چئیرمین اور بشری بی بی بشمول تمام اسیران کی رہائی کے کئیے کوششیں تیز کرنے کے عزم کا اظہار کیا، اعلامیہ

سنی اتحاد کونسل نے عید کے بعد جلسے جلوس کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے ۔ اعلامیہ

ضمنی الیکشن میں بھرپور شرکت کی جائے گی،سنی اتحادکونسل کا اعلامیہ

تمام منتخب ممبران اسمبلی الیکشن میں کمپئین میں تحریک انصاف کے امیدواروں کی بھرپور سپورٹ کی جائے گی۔ اعلامیہ

اسمبلی کے اندر اور باہر مینڈیٹ نہ ملنے کے خلاف بھرپور کردار ادا کیا جائے گا، اعلامکہ

گوجرانوالہ سے بلال اعجاز ، لودھراں سے فراز احمد نون اور فیصل آباد سے سعداللہ بلوچ کو گنتی ہرایا گا اعلامیہ

دوبارہ گنتی سے ہرانے کی مزمت اور مطالبہ کرتے ہیں کہ انصاف دیا جائے، اعلامیہ

جنہیں دوبارہ گنتی میں شکست دی گئی ان تمام ارکان کو جیتی ہوئی سیٹیں واپس کی جائیں، اعلامیہ

Read more

دنیا بھر میں ارب پتی افراد کی تعداد تاریخ کی بلند ترین سطح پر۔۔۔امریکی جریدے فوربز نے 2024 کے لیے دنیا کے امیرترین افراد کی فہرست جاری کر دی

دنیا بھر میں ارب پتی افراد کی تعداد تاریخ کی بلند ترین سطح پر۔۔۔امریکی جریدے فوربز نے 2024 کے لیے دنیا کے امیرترین افراد کی فہرست جاری کر دی

امریکی جریدے فوربز نے 2024 کے لیے دنیا کے امیرترین افراد کی فہرست جاری کر دی ہے۔ اس فہرست سے عندیہ ملتا ہے کہ دنیا بھر میں ارب پتی افراد کی تعداد تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے اور گزشتہ ایک سال کے دوران ان کی دولت

By Tamsila Akhtar
سب سے آگےکون؟ دنیا کے امیرترین افراد کی فہرست جاری

سب سے آگےکون؟ دنیا کے امیرترین افراد کی فہرست جاری

امریکی جریدے فوربز کی جانب سے دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست میں ٹاپ تھری پر ایلون مسک، جیف بیزوس اور مارک زکربرگ شامل ہیں۔ فوربز کی تازہ ترین رپورٹ میں ایلون مسک دنیا کے امیر ترین شخص قرار پائے جن کی مجموعی دولت 425.2 ارب ڈالر سے

By Tamsila Akhtar
اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا فوجی عدالتوں سے پی ٹی آئی کارکنان کو سزائیں دینے پر ردعمل

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا فوجی عدالتوں سے پی ٹی آئی کارکنان کو سزائیں دینے پر ردعمل

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا فوجی عدالتوں سے پی ٹی آئی کارکنان کو سزائیں دینے پر ردعمل میں نے پہلے بھی ملٹری کورٹس سے سزاوں کی مذمت کی آج بھی کرتا ہوں بانی پی ٹی آئی نے بھی فوجی عدالتوں سے سزاوں کی مذمت کی ہے ملٹری کورٹس سے سولین

By Tamsila Akhtar
بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو

بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو

بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو بانی پی ٹی ائی نے کہا کہ میں نے 22 دسمبر کو بیرون ملک رہنے والے پاکستانیوں کو کال دے دی تھی کہ وہ ترسیلات زر پاکستان نہ بھیجیں، علیمہ خان جو بیرون ملک

By Tamsila Akhtar