اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا فوجی عدالتوں سے پی ٹی آئی کارکنان کو سزائیں دینے پر ردعمل
اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا فوجی عدالتوں سے پی ٹی آئی کارکنان کو سزائیں دینے پر ردعمل
میں نے پہلے بھی ملٹری کورٹس سے سزاوں کی مذمت کی آج بھی کرتا ہوں
بانی پی ٹی آئی نے بھی فوجی عدالتوں سے سزاوں کی مذمت کی ہے
ملٹری کورٹس سے سولین کی سزائیں نہیں ہونی چاہیئے
آئین کا آرٹیکل 7 ہے جس میں ریاست کی تعریف موجود ہے
آپ کی پارلینٹ، صوبائی اسمبلیاں، آئین، سینٹ ریاست ہے
ملٹری اور باقی ادارے ریاست کے نیچے ہیں
ملٹری کا ادارہ بطور عدلیہ فنکشن نہیں کرسکتا
سولین کا ٹرائل سولین عدالتوں میں ہونا چاہیئے
میں وزیر خزانہ رہا ہوں کمیٹیز کا ممبر رہا ہوں معیشت ترقی نہیں کررہی
معیشت کا بھٹہ بیٹھا ہوا ہے
کسی کا گلہ دبانے سے آپ کہیں اسکی سانس کنٹرول ہوگئی ایسا نہیں ہوسکتا
حکومت معیشت کو اسٹیبلائز کر ہی نہیں پارہی، عمر ایوب