اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی و سیکریٹری جنرل تحریک انصاف عمر ایوب کا سپریم کورٹ میں ایڈ ہاک ججز کی تعیناتی پر ردعمل
اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی و سیکریٹری جنرل تحریک انصاف عمر ایوب کا سپریم کورٹ میں ایڈ ہاک ججز کی تعیناتی پر ردعمل
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی ایڈہاک ججز کی تقرری کی نئی چال بنچ کو 'فکس' کرنے کی کوشش کے سوا کچھ نہیں، عمر ایوب خان
سپریم کورٹ میں 56 ہزار مقدمات اس وقت زیرِ التوا ہیں، عمر ایوب خان
ایڈہاک ججز کی بڑھتے ہوئے زیر التوا مقدمات کے تناظر میں تقرری محض ایک بہانہ ہے جبکہ ہدف دراصل کچھ اور ہے،عمر ایوب خان
مجوزہ ایڈہاک ججز اگر ایک مثبت مثال قائم کرنا چاہتے ہیں تو انہیں خود اس پیشکش کو مسترد کر دینا چاہیے، عمر ایوب خان
بصورتِ دیگر قوم انہیں 'ربڑ سٹیمپ' کے نام سے یاد رکھے گی، عمر ایوب خان
قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی و سیکریٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف
منجانب :مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ