پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پاکستان کے ایٹمی طاقت بننے کے 26 سال مکمل ہونے پر پیغام

پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پاکستان کے ایٹمی طاقت بننے کے 26 سال مکمل ہونے پر پیغام

پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پاکستان کے ایٹمی طاقت بننے کے 26 سال مکمل ہونے پر پیغام

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پاکستان کی ایٹمی قوت بننے کے دن پر تمام پاکستانیوں کو مبارکباد

آج ہم قائدِ عوام شہید بھٹو کی لیگیسی کو یاد کرتے ہیں، جنہوں نے پاکستان کو جوہری قوت بنانے کا خواب دیکھا: بلاول بھٹو زرداری

شہید ذوالفقار علی بھٹو عالمی دباؤ کے باوجود اپنے خواب کو عملی جامہ پہنانے کے لیے جوہری پروگرام کی غیر متزلزل بنیاد رکھی: بلاول بھٹو زرداری

آج کے دن ہم شہید محترمہ بینظیر بھٹو کو بھی خراج عقیدت پیش کرتے ہیں: بلاول بھٹو زرداری

شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے اپنے والد کے وژن کو ثابت قدمی سے آگے بڑھایا: بلاول بھٹو زرداری

شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی جدید میزائل ٹیکنالوجی کی فراہمی سمیت پاکستان کے دفاع کے لیے کلیدی خدمات ہیں: بلاول بھٹو زرداری

شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے 1998 میں بطور اپوزیشن لیڈر زور دیا تھا کہ بھارت کو منہ توڑ جواب دیا جائے: بلاول بھٹو زرداری

شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے حکومتِ وقت پر دباوَ ڈالا کہ بھارتی جارحیت کے خلاف فیصلہ کن جواب دیا جائے: بلاول بھٹو زرداری

ہمارے سائنسدانوں اور ان تمام لوگوں کو سلام پیش کرتا ہوں، جنہوں نے پاکستان کو ایٹمی طاقت بنایا: بلاول بھٹو زرداری

جوہری پروگرام کے سائنسدان اور اس سے منسلک دیگر افراد ہمارے ہیرو ہیں: بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کم از کم جوہری ڈیٹرنس کی قومی پالیسی برقرار رکھنے کے حامی ہے: بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی جوہری پھیلاؤ سمیت ہتھیاروں کی عالمی دوڑ کے خلاف آواز اٹھای رہے گی: بلاول بھٹو زرداری

ہم پرامن بقائے باہمی، مکالمے اور جمہوریت کے اصولوں میں یقین رکھے ہیں: بلاول بھٹو زرداری

آج کے دن ہم اپنی کامیابیوں کا جشن مناتے ہیں اور ایک محفوظ، پرامن اور جمہوری پاکستان کے لیے اپنے عزم کا اعادہ کرتے ہیں: بلاول بھٹو زرداری

Read more

سی ٹی او راولپنڈی  کی بارش کے پیش نظر ٹریفک سٹاف کو متحرک رہنے کی ہدایت

سی ٹی او راولپنڈی کی بارش کے پیش نظر ٹریفک سٹاف کو متحرک رہنے کی ہدایت

سی ٹی او راولپنڈی کی بارش کے پیش نظر ٹریفک سٹاف کو متحرک رہنے کی ہدایت ٹریفک سٹاف دوران بارش ٹریفک کی بلا تعطل روانی کو یقینی بنائیں،سی ٹی او بالخصوص ورکنگ ایریاز میں تعینات ٹریفک سٹاف ٹریفک کی بلا تعطل روانی کو یقینی بنائیں ۔ سی ٹی او بینش

By Tamsila Akhtar
اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی آئیسکو ریجن میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری

اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی آئیسکو ریجن میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری

اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی آئیسکو ریجن میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری بجلی فراہم کرنے والے 50 سے زائد فیڈرز پر باوجہ سیفٹی یا فالٹ بجلی کی فراہمی متاثر آئیسکو کمپلینٹ سٹاف فیلڈ میں موجود متاثرہ علاقوں کی بجلی بحال کرنے کے لیے کوشاں 0:00

By Tamsila Akhtar

اسلام آباد ۔۔۔تحریک انصاف کے بعد پیپلز پارٹی کی بھی پھرتیاں

اسلام آباد ۔۔۔تحریک انصاف کے بعد پیپلز پارٹی کی بھی پھرتیاں نئی نہروں کے خلاف قرارداد قومی اسمبلی میں جمع کروا دی قرارداد شبیر علی بجارانی کی طرف سے جمع کروائی گئی دیگر اراکین کے بھی دستخط قرارداد میں دریائے سندھ کا رخ بدلنے یا نئی نہریں نکالنے کی مخالفت

By Tamsila Akhtar
مودی حکومت کی دہشت گردی، غیر ملکی سرزمین پر قتل کی سازش پکڑی گئی

مودی حکومت کی دہشت گردی، غیر ملکی سرزمین پر قتل کی سازش پکڑی گئی

مودی حکومت کی دہشت گردی، غیر ملکی سرزمین پر قتل کی سازش پکڑی گئی مودی حکومت کی مجرمانہ سرگرمی بے نقاب، امریکی عدالت میں بھارتی ایجنسی را کے خلاف بڑا اقدام امریکہ میں سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش، بھارتی ایجنٹ “GS” کی شناخت ہوگئی 0:00

By Tamsila Akhtar