پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کا اجلاس ختم
شیر افضل مروت کی خیبرپختونخوا ہاوس کے باہر میڈیا سے گفتگو
آج کور کمیٹی اجلاس میں 3 اہم فیصلے ہوئے
کور کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ مرکز اور صوبوں میں بھرپور احتجاجی تحریک چلائیں گے
پہلا جلسہ اسلام آباد میں 30 مارچ کو ہوگا
تمام غلط فہمیوں کو دور کیا گیا
ہمارے درمیان کوئی غلط فہمی نہیں ہے
خوشگوار ماحول میں آج اجلاس ہوا ہے
جو بھی فیصلے آئندہ ہوں گے وہ کور کمیٹی کے ذریعے ہی ہوں گے
پنجاب ، سندھ ،خیبر پختونخوا کے اراکین بھی آئندہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی کے کیسز کی سماعت کے دوران عدالتوں میں پہنچیں گی
میرے بیان کو نجی ٹی وی پر غلط طریقے سے چلایا گیا
کہا گیا کہ میں نے کہا ہے کہ گزشتہ دور حکومت میں خیبر پختونخوا میں عربوں روپے کی کرپشن ہوئی
ہم ہر فیصلہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی سے منظور کرواتے ہیں
پہلے بھی کور کمیٹی فیصلے کرتی تھی اب بھی وہی کرے گی