پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کے حکومتی اقدامات، مرکزی چئیرمین قومی وطن پارٹی آفتاب خان شیرپاؤ کا شدید ردعمل
اسلام آباد؛ اختلافات، سیاست اور قانونی جنگ اپنی جگہ لیکن کسی سیاسی پارٹی پر پابندی لگائے جانا ایک غیر سیاسی اورغیر جمہوری رویہ ہے۔ آفتاب شیرپاؤ
اسلام آباد؛ جمہوری روایات و اقدار کسی سیاسی جماعت پر قدغن لگانے کی اجازت نہیں دیتیں۔ آفتاب شیرپاؤ
اسلام آباد؛کسی سیاسی جماعت پر پابندی سےجمہوریت کو تقویت نہیں ملے گی۔ آفتاب شیرپاؤ
اسلام آباد؛ ملک پہلے ہی معاشی، سیاسی بحران سمیت امن و امان کی بد ترین صورتحال کاسامنا کررہا ہے۔ آفتاب شیرپاؤ
اسلام آباد؛ حکومت کو چاہیے کہ وہ اپنی کارکردگی بہتر بنائے اور عوامی مسائل حل کرنے پر توجہ دے۔ آفتاب شیرپاؤ
اسلام آباد؛ سیاسی جماعت پرپابندی جیسے اقدامات سے سیاسی و معاشی استحکام کی راہ مزید مشکل ہوجائے گی۔ آفتاب شیرپاؤ