پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل نے اج ہونے والے وکلاء احتجاج کو کامیاب قرار دے دیا

پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل نے اج ہونے والے وکلاء احتجاج کو کامیاب قرار دے دیا
آج کالے کوٹ جیت گیے ان کے ڈر سے حکومت نے ہورا,علاقہ سیل کر دیا
راستے بند ہونے کے باعث مجھے دو گنھٹے لگ گیے
وکلاء نے کیا احتجاج کرنا نالائق حکومت نے ساری سٹرکیں بند کر ان کے احتجاج کو کامیاب بنا دیا
حکومت اس قدر سفاک ہے کہ وکلاء کہ اوپر بھی دشت گردی کی ایف آئی آر کرتے ہیں
وکلاء جوڈیشری کی عزت کے لیے کھڑے ہوئے ہیں میں ان کو سلام کرتی ہوں