پی ٹی آئی رہنماوں کی پریس کانفرنس

پی ٹی آئی رہنماوں کی پریس کانفرنس

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی دفتر پر بارہ بجے سے پہلے ریڈ ہوئی، بیرسٹر گوہر
ہمارے سینٹرل آفس کو گھیر لیا گیا،بیرسٹر گوہر
دفتر کے سارے کیمروں سے فوٹیج لے کی گئی اور تصاویر بنائی گئیں،بیرسٹر گوہر
روف حسن کو گرفتار کیا گیا اور پارٹی کے دفتر کا تقدس پامال کیا گیا،بیرسٹر گوہر
ہم پی ٹی آئی کے دفتر پر کاروائی کرنے کی شدید مذمت کرتے ہیں،بیرسٹر گوہر
ہم پر پابندی لگائی گئی ، مگر عوام ہمارے ساتھ کھڑے رہے،بیرسٹر گوہر
آپ سرچ وارنٹ کے ساتھ آتے تو ہم آپکے ساتھ تعاون کرتے،بیرسٹر گوہر
یہ کسی بھی کیس کی انکوائری کے لئے نہیں آئے، بیرسٹر گوہر
ہمارے ایم این ایز اور کے پی کے اور پنجاب کے ایم پی اے کے بیان حلفی موجود تھے،بیرسٹر گوہر
پولیس نے وہ تمام بیان حلفی اپنی تحویل میں لے لئے،بیرسٹر گوہر
اس وقت تک ہمارے 10 افراد گرفتار ہیں،بیرسٹر گوہر
روف حسن کی طبیعت ناساز تھی اس لیے میں ان کے ساتھ موجود تھا، بیرسٹر گوہر
پولیس نے کہا آپ کے اوپر کوئی مقدمہ نہیں آپ جا سکتے ہیں،بیرسٹر گوہر

پاکستان تحریک انصاف دہشت گردی کی ہر جگہ پر مذمت کرتی ہے،بیرسٹر گوہر
ہم انڈین آرمی چیف کے بیان کی مذمت کرتے ہیں،بیرسٹر گوہر
حکومت جو بھی آپریشن کرنا چاہتی ہے پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیا جائے،بیرسٹر گوہر
ہمیں آپریشن عزم استحکام کی تاحال کوئی بریفنگ نہیں ملی،بیرسٹر گوہر
ہمیں ٹارگٹ کیا جا رہا ہے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ہمارے ایم این ایز کو اٹھایا گیا،بیرسٹر گوہر
ہمارے ممبران اسمبلی کو لالچ دیا جا رہا ہے،بیرسٹر گوہر
روف حسن کے لیے تمام تر کاروائی کرینگے،بیرسٹر گوہر
ہم عدالتی کاروائی میں حصہ لیں گے اور انہیں رہا کروائیں گے،بیرسٹر گوہر
ہمیں اب تک ایف آئی آر کے بارے میں نہیں بتایا گیا،بیرسٹر گوہر

پولیس کی آج کی ریڈ ہمارے ممبران اسمبلی کے بیان حلفی ہتھیانے کا بہانہ تھا ،عمر ایوب
ہماری ایجنسیز سے برداشت نہیں ہو رہا کہ پی ٹی آئی کو یہ نشستیں کیوں دی جا رہی ہے،عمر ایوب
بانی تحریک انصاف کہتے ہیں قانون کی پاسداری سے ملک ترقی کرتا ہے،عمر ایوب
پی ٹی آئی حکومت ختم ہوئی اس وقت معیشت کی گروتھ چھ فیصد تھی،عمر ایوب
پی ڈی ایم حکومت میں معیشت کی گروتھ منفی میں چلی گئی تھی، عمر ایوب
ہمارے ممبران اسمبلی ہر انسداد دہشت گردی کی عدالت میں کیسز چل رہے ہیں،عمر ایوب
پاکستان کی عوام نے تحریک انصاف کو کامیاب کروایا،عمر ایوب

محسن نقوی کے دور میں پنجاب میں گندم امپورٹ کی گئی،عمر ایوب
گندم کا سیزن آنے ہر ہمارے کسانوں سے گندم نہیں خریدی گئی،عمر ایوب
انوارلحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی بھی گندم ایشو پر لڑائی ہوئی،عمر ایوب
سگریٹ ، ڈیزل اور دیگر اشیا کی اسمگلنگ ہو دہی ہے،عمر ایوب
بلوچستان ،سندھ اور خیبر پختونخواہ کے بارڈر ہر سممگلنگ کون مروا رہا ہے ؟ عمر ایوب
کیا بارڈر پر پٹواری ہیں جو سممگلنگ کروا رہے ہیں؟ عمرایوب
سمگلنگ کروانے کے لیے تو ہمارے پاس کوئی وسائل نہیں ہیں،عمرایوب
ڈی جی آئی ایس پی آر کو بتانا چاہتا ہو آرٹیکل 7 کے تحت ریاست کا احترام کریں،عمر ایوب
تمام ادارے بشمول فوج آرٹیکل 7 کے تحت ریاست کے ماتحت ہوتے ہیں،عمر ایوب
ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس سیاسی حکومت کی ناکامی ہے،عمر ایوب

ڈی جی آئی ایس پی آر نے عراق ،لیبیا اور شام کی مثالیں دی کہ وہاں حالات خراب ہیں،عمر ایوب
ڈی جی آئی ایس پی آر کی بطور فوج کے ترجمان نے نہیں بلکہ فنانس منسٹر کے طور پر پریس کانفرنس کی،عمر ایوب
ڈی جی صاحب پہلے پرائم منسٹر ہاؤس سے بے نامی اکاوئنٹس کے بارے پوچھ لیتے،عمر ایوب
ایان علی منی لاننڈرنگ کرتی تھی اس میں نام آصف زرداری کا آتا تھا،عمر ایوب
جنرل باجوہ کے سمدھی صابر مٹھو کی اربوں کی پراپرٹی کہاں سے ا گئی ؟عمر ایوب
منشیات کی سمگلنگ پاکستان میں عروج پر ہے یہ کون لوگ کر رہے ہیں انہیں سامنے لائیں،عمر ایوب
مراد سعید چھپا ہوا ہے کیونکہ اس نے دہشت گردی کرنے والوں کو نشاندہی کی تھی،عمر ایوب
جو لوگ کمیونٹی کی کوتاہیوں کی نشاندہی کرتے ہیں ان پر مقدمہ مت بنائیں بلکہ عمل کریں،عمر ایوب
ڈی جی کہتے ہیں حکومت نے امپورٹس روکی تو سمگلنگ میں اضافہ ہوا،عمر ایوب
سمگلنگ کے تحت مہنگی گاڑیاں اور دیگر چیزیں لائی گئیں،عمر ایوب
نیکٹا 2008 میں بنا تھا جس پر مختلف رپورٹس آتی رہیں،عمر ایوب
پی ٹی آئی حکومت کے دور میں دہشت گردی کم ہوئی تھی،عمر ایوب
ہائبرڈ نظام اس ملک میں مزید نہیں چل سکتی،عمر ایوب
علی امین کہتے ہیں جو ریاست کا لبادہ اوڑھ کر چھپتے ہیں ان کو سامنے آنا چاہیے،عمر ایوب
چوروں ڈکیتوں کا دفاع نہ کریں،عمر ایوب

Read more

سی ٹی او راولپنڈی  کی بارش کے پیش نظر ٹریفک سٹاف کو متحرک رہنے کی ہدایت

سی ٹی او راولپنڈی کی بارش کے پیش نظر ٹریفک سٹاف کو متحرک رہنے کی ہدایت

سی ٹی او راولپنڈی کی بارش کے پیش نظر ٹریفک سٹاف کو متحرک رہنے کی ہدایت ٹریفک سٹاف دوران بارش ٹریفک کی بلا تعطل روانی کو یقینی بنائیں،سی ٹی او بالخصوص ورکنگ ایریاز میں تعینات ٹریفک سٹاف ٹریفک کی بلا تعطل روانی کو یقینی بنائیں ۔ سی ٹی او بینش

By Tamsila Akhtar
اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی آئیسکو ریجن میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری

اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی آئیسکو ریجن میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری

اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی آئیسکو ریجن میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری بجلی فراہم کرنے والے 50 سے زائد فیڈرز پر باوجہ سیفٹی یا فالٹ بجلی کی فراہمی متاثر آئیسکو کمپلینٹ سٹاف فیلڈ میں موجود متاثرہ علاقوں کی بجلی بحال کرنے کے لیے کوشاں 0:00

By Tamsila Akhtar

اسلام آباد ۔۔۔تحریک انصاف کے بعد پیپلز پارٹی کی بھی پھرتیاں

اسلام آباد ۔۔۔تحریک انصاف کے بعد پیپلز پارٹی کی بھی پھرتیاں نئی نہروں کے خلاف قرارداد قومی اسمبلی میں جمع کروا دی قرارداد شبیر علی بجارانی کی طرف سے جمع کروائی گئی دیگر اراکین کے بھی دستخط قرارداد میں دریائے سندھ کا رخ بدلنے یا نئی نہریں نکالنے کی مخالفت

By Tamsila Akhtar
مودی حکومت کی دہشت گردی، غیر ملکی سرزمین پر قتل کی سازش پکڑی گئی

مودی حکومت کی دہشت گردی، غیر ملکی سرزمین پر قتل کی سازش پکڑی گئی

مودی حکومت کی دہشت گردی، غیر ملکی سرزمین پر قتل کی سازش پکڑی گئی مودی حکومت کی مجرمانہ سرگرمی بے نقاب، امریکی عدالت میں بھارتی ایجنسی را کے خلاف بڑا اقدام امریکہ میں سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش، بھارتی ایجنٹ “GS” کی شناخت ہوگئی 0:00

By Tamsila Akhtar