پیپلز پارٹی کا سینٹ انتخابات میں مسلم لیگ ن کے امیدواروں کی حمایت کرنے کا فیصلہ
پیپلز پارٹی کا سینٹ انتخابات میں مسلم لیگ ن کے امیدواروں کی حمایت کرنے کا فیصلہ کیا ہے
پیپلز پارٹی کی سینٹ انتخابات کے لیے قائم کمیٹی کے ممبر ندیم افضل چن نے مسلم لیگ ن کے امیدواروں کی حمایت کا اعلان کردیا
پیپلز پارٹی ٹیکنوکریٹ اور خواتین کی دو نشستوں سمیت اقلیتی نشست پر مسلم لیگ ن کے امیدوار کو سپورٹ کریگی :ندیم افضل چن
خواتین کی مخصوص نشست پر پیپلز پارٹی کی امیدوار فائزہ ملک ریٹائرڈ تصور ہونگی :ندیم افضل چن
سیاست میں کچھ بھی ممکن ہوسکتایے لیکن فی الحال مسلم لیگ ن کے امیدواروں کی سپورٹ کررہے ہیں:ندیم افضل چن
پیپلز پارٹی نے پنجاب میں کسی بھی وزارت کا مطالبہ نہیں کیا:ندیم افضل چن
فیصل واوڈا کو جن کی سپورٹ حاصل ہے وہ آپ سب کو پتا ہے :ندیم افضل چن
پیپلز پارٹی کی حمایت کے بعد سینٹ انتخابات کی ٹیکنوکریٹ کریٹ، خواتین اور اقلیتی پانچ نشستوں پر مسلم لیگ ن کی برتری واضح ہوگئی