پیٹرن انچیف ایف پی سی سی آئی ایس ایم تنویر کا صنعتوں کی بندش پر اظہار تشویش
صنعتی پیداوار میں گراوٹ ملکی معیشت کے لیے تشویشناک ہے ایس ایم تنویر
صنعتی پیداوار مسلسل کم ہو رہی ہے ایس ایم تنویر
صنعتوں کی بندش سے معیشت کا پہیہ جام ہوگیا یے ایس ایم تنویر
صنعتیں چلیں گی تو ملکی برآمدات میں اضافہ ہوگا ایس ایم تنویر
برآمدات کو بڑھا کر ملکی معیشت کو بحال کیا جائے ایس ایم تنویر
حکومت ملک کو قرضوں پر چلانے کے بجائے برآمدات کو بڑھانے کی حکمت عملی بنائے ایس ایم تنویر
حکومت صنعتوں کو چلانے کے لیے جلد پالیسی کا اعلان کرے ایس ایم تنویر
صنعتوں کو مہنگی بجلی اور گیس پر نہیں چلایا جا سکتا ہے ایس ایم تنویر
آئی ایم ایف پروگرام کی مجبوری کو سمجھتے ہیں ایس ایم تنویر
22 فیصد شرح سود صنعتوں کے لیے نا قابل برداشت ہے ایس ایم تنویر
قرضوں پر چلنے والے ممالک ترقی نہیں کرسکتا ایس ایم تنویر
تجارت و صنعت کو بڑھا کر معیشت کو ٹھیک کیا جا سکتا ہے ایس ایم تنویر