اقوام متحدہ پاکستان سنگین جرائم اور قانون نافذ کرنے والا مرحلہ ٹو کا آغاز
اقوام متحدہ پاکستان سنگین جرائم اور قانون نافذ کرنے والا مرحلہ ٹو کا آغاز
پاکستان برطانیہ کے ساتھ مل کر یو این منصوبہ پر کام کرے گا
وزیراعظم نے "بارڈر مینجمنٹ" کے عہدے پر تعیناتی کی منظوری دیدی
پولیس سروس کے افسر اشرف زبیر صدیقی کی خدمات ایف آئی اے سے واپس
وزیراعظم نے پولیس سروس گریڈ 21 کے افسر کی تعیناتی کی منظوری دیدی
سینیئر پولیس افسر حکومت برطانیہ کے نئے پروجیکٹ میں فرائض انجام دیں گے
وزیراعظم نے اشرف زبیر صدیقی کی (14) ماہ کی مدت تعیناتی کی منظوری دی
وزیراعظم کے احکامات سے وزارت داخلہ سمیت متعلقہ اداروں کو آگاہ کر دیا گیا
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا