قومی اسمبلی کے اجلاس میں نوید قمر کا بیان
قومی اسمبلی کے اجلاس میں نوید قمر کا بیان
نگراں حکومت نے انڈس ریور اتھارٹی کے اختیارات ختم کرنے کا آرڈیننس منظور کرایا، سید نوید قمر
صوبوں سے اختیارات لے کر وزیراعظم کو دے دئے گئے، سید نوید قمر
یہ آڈینینس سی سی آئی کی منظوری کے بغیر عمل میں لایاگیا، سید نوید قمر
یہ آرڈینیس آئین کی کھلی خلاف ورزی ہے، سید نوید قمر
حکومت سے فی الفور آرڈینیس واپس لینے کا مطالبہ کرتا ہوں، سید نوید قمر
ہم ون یونٹ کی طرف واپس نہیں جائیں گے، سید نوید قمر