قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و مرکزی سیکریٹری جنرل تحریک انصاف عمر ایوب کو دیگر منتخب اراکینِ پارلیمان سمیت سرگودھا کی انسداد دہشتگردی عدالت میں داخلےسے روکے جانے کا معاملہ

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و مرکزی سیکریٹری جنرل تحریک انصاف عمر ایوب کو دیگر منتخب اراکینِ پارلیمان سمیت سرگودھا کی انسداد دہشتگردی عدالت میں داخلےسے روکے جانے کا معاملہ

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و مرکزی سیکریٹری جنرل تحریک انصاف عمر ایوب کو دیگر منتخب اراکینِ پارلیمان سمیت سرگودھا کی انسداد دہشتگردی عدالت میں داخلےسے روکے جانے کا معاملہ

پاکستان تحریک انصاف نے عدلیہ پر مسلّح حملوں کی تاریخ رکھنے والی جماعت کی غیرمنتخب اور مینڈیٹ چور حکومت کے عدالت پر بزورِ شمشیر قبضے کی شدید مذمت

سپریم کورٹ سے پولیس گردی کے اس سیاہ ترین واقعے کے فوری نوٹس، وزیراعلیٰ پنجاب، ہوم سیکرٹری پنجاب، چیف سیکرٹری پنجاب اور ہوم سیکرٹری پنجاب کے خلاف کے سخت کارروائی کا مطالبہ

سپیکر قومی اسمبلی سے بھی ان چاروں کے خلاف فوری کارروائی عمل میں لانے کا مطالبہ

مینڈیٹ چور وزیراعلٰی، چیف سیکرٹری، ہوم سیکرٹری اور آئی جی کے خلاف ایوان میں بھرپور آواز اٹھانے اور ان سے کڑی جواب طلبی کا بھی اعلان

پنجاب کی مینڈیٹ چور سرکار نے قومی اسمبلی میں قائدِ حزب اختلاف عمر ایوب، تحریک انصاف کے نامزد شدہ ڈپٹی پارلیمانی رہنما احمد چٹھہ سمیت متعدد اراکین پارلیمان کو جبراً سرگودھا کی انسداد دہشتگردی عدالت میں داخلے سے روک کر بیک وقت پارلیمان اور عدالت کی توہین کی ہے، ترجمان تحریک انصاف

پنجاب کی مینڈیٹ چور سرکار نے عدالت کو یرغمال بناکر عدالتی امور میں بدترین مداخلت کی سیاہ تاریخ رقم اور عدالت اور انصاف کی کھلی بے حرمتی اور سنگین جرم کا ارتکاب کیا ہے، ترجمان تحریک انصاف

قائدِ حزب اختلاف عمر ایوب سمیت دیگر اراکین اسمبلی کو عدالت میں داخلے سے روکنے کا مقصد عدالت کو بندوق کے زور پر فیصلے سے باز رکھنا جبکہ عوامی نمائندوں کو حصولِ انصاف سے محروم کرنا ہے، ترجمان تحریک انصاف

جنگل کے قانون کے تحت صوبے اور وفاق کی غیرمنتخب سرکاریں ننگی بدمعاشی کو وطیرہ بنا رہی ہیں، ترجمان تحریک انصاف

اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کے خط میں بیان کردہ ہتھکنڈوں کے ذریعے عدالتوں کو انصاف سے باز رکھنے کے بعد ججوں کو یرغمال بنانے اور عدالتوں پر قبضے کرلینے کا ٹرینڈ شروع کیا گیا ہے، ترجمان تحریک انصاچ

جعلی وزیر اعظم اور وزیراعلیٰ کے ٹاؤٹس کیجانب سے الزامات اور دھمکیوں پر مبنی پروپیگینڈہ مہم بھی عدلیہ کو ہراساں کرنےکے تسلسل کی ایک کڑی ہے، ترجمان تحریک انصاف

عدلیہ پر ذمہ داری عائد ہے کہ وہ قانون کی حکمرانی اور بنیادی انسانی حقوق کے ساتھ ادارے کے وقار کا تحفظ بھی یقینی بنائے، ترجمان تحریک انصاف

چیف جسٹس آف پاکستان، چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ فوری طور پر واقعے کا نوٹس لیں اور عدالتی امور میں اس کھلی مداخلت کے ذمہ داران کے خلاف کارروائی کی جائے، ترجمان تحریک انصاف

سپیکر شریفوں کا ٹاؤٹ بن کر آنکھیں بند کرنے کی بجائے پارلیمان اور منتخب ارالینِ پارلیمان کی حرمت و حقوق کے تحفّظ کیلئے عملی اقدام اٹھائیں، ترجمان تحریک انصاف

عدالتوں پر قبضے کرکے سیاستدانوں خصوصاً تحریک انصاف کو کچلنے کی کوششیں کرنے والوں کی ہر مقام پر ڈٹ کر مزاحمت کریں گے، ترجمان تحریک انصاف

Read more

ریلوے حکام نے ڈیزل کی قیمت میں اضافہ ہونے کے باعث مسافروں ٹرینوں کے کرایوں میں 2 فیصد اضافہ کر دیا*

ریلوے حکام نے ڈیزل کی قیمت میں اضافہ ہونے کے باعث مسافروں ٹرینوں کے کرایوں میں 2 فیصد اضافہ کر دیا* محکمہ ریلوے نے فریٹ ٹرین میں کوئلہ کے کرایوں میں 3 فیصد جبکہ فرٹیلائزر کے کرایوں میں 2 فیصد اضافہ کیا ہے ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے 37

By Tamsila Akhtar
خیبرپختونخوا اسمبلی میں اقلیتی نشست پر جمعیت علمائے اسلام کے گوپال سنگھ منتخب

خیبرپختونخوا اسمبلی میں اقلیتی نشست پر جمعیت علمائے اسلام کے گوپال سنگھ منتخب

خیبرپختونخوا اسمبلی میں اقلیتی نشست پر جمعیت علمائے اسلام کے گوپال سنگھ منتخب ن لیگ نے جےیوآئی کے امیدوار کے حق میں اپنا امیدوار دستبردار کرلیا الیکشن کمیشن خیرپختونخوا کے ساتھ ملاقات میں یہ بات طے پائی گئی ن لیگ کے صوبائی صدر امیر مقام، جےیوآئی کے صوبائی امیر سینیٹر

By Tamsila Akhtar
سیکٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کی پریس کانفرنس

سیکٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کی پریس کانفرنس

سیکٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کی پریس کانفرنس بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کے ساتھ جیل میں شدید ناروا سلوک روا رکھا گیا ہے،شیخ وقاص اکرم یہ ہمارا سب سے بڑا مسئلہ ہے،شیخ وقاص اکرم ان دونوں کو ان کے بنیادی حقوق

By Tamsila Akhtar
این ایچ اے کے 5میگا منصوبے،وفاقی وزیر نے کام تیز کرنے کا ٹاسک سونپ دیا

این ایچ اے کے 5میگا منصوبے،وفاقی وزیر نے کام تیز کرنے کا ٹاسک سونپ دیا

اسلام آباد۔: این ایچ اے کے 5میگا منصوبے،وفاقی وزیر نے کام تیز کرنے کا ٹاسک سونپ دیا ایم6،ایم10،کاغان، ناران سمیت بڑے منصوبے شامل ہوں گے:عبدالعلیم خان کراچی،کوئٹہ، چمن این25پر جلد کام شروع ہو جائے گا:وفاقی وزیر مواصلات وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی زیر

By Tamsila Akhtar