قائم مقام صدر پیپلز پارٹی وسطی پنجاب رانا فاروق سعید کا چیئرمین بلاول بھٹو کی پریس کانفرنس پر رد عمل
لاہور،چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے آج قوم کے دل جیت لیئے ہیں۔رانا فاروق سعید
پیپلز پارٹی کا فیصلہ ملک میں سیاسی استحکام کی بنیاد بنے گا، رانا فاروق سعید خان
ہماری قیادت نے ثابت کیا کہ ہمیں وزارتیں نہیں ملکی استحکام زیادہ عزیز ہے ،رانا فاروق سعید
پی ٹی آئی کے غیر جمہوری روئیے کے باعث ہمیں سخت فیصلے کرنا پڑے۔رانا فاروق سعید
ملک اور پارلیمنٹ کسی کی ذاتی ضد اور انا سے بڑے ہوتے ہیں۔رانا فاروق سعید
پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو نے عوامی سوچ کے مطابق فیصلے کیے، رانا فاروق سعید
آئینی عہدوں پر الیکشن میں حصہ لینا ہمارا حق ہے ،رانا فاروق سعید
آصف علی زرداری کی صدارت پاکستان میں سیاسی و معاشی استحکام کا باعث بنے گی رانا فاروق سعید