راہنما پیپلزپارٹی سینیٹر پلوشہ خان کا بیان

این اے 127 کے پی پی 160 پر میان مصباح پیپلزپارٹی کے امیدوار ہیں 'سینیٹر پلوشہ خان
بلاول بھٹو زرداری کی یقینی کامیابی پر مریم نواز بوکھلاہٹ کا شکار ہے 'سینیٹر پلوشہ خان
لاھور میں پی پی 160 میں عطا تارڑ کی پیپلزپارٹی کے امیدوار کے دفتر پر حملہ غنڈہ گردی ہے 'سینیٹر پلوشہ خان
پیپلزپارٹی کے امیدوار کے دفتر پر حملہ لوٹ مار اور اغوا الیکشن کمیشن کیلئے ٹیسٹ کیس ہے 'سینیٹر پلوشہ خان
عطا تارڑ کو مخاطب امیدوار کے دفتر پر حملے 'لوٹ مار کارکنوں کو
اغوا کرنے کے جرم میں گرفتار کیا جائے 'سینیٹر پلوشہ خان
عطا تارڑ گلو بٹ بننے سے پہلے گلو بٹ کا انجام یاد رکھے 'سینیٹر پلوشہ خان
چھانگا مانگا میں خرید اور فروخت مسلم لیگ ن کی بدنما تاریخ رہی ہے ' سینیٹر پلوشہ خان
مسلم لیگ ن غنڈہ گردی اور بدمعاشی کے ذریعے انتخابات چوری کرنے کا خیال دل سے نکال دے سینیٹر پلوشہ خان