روف حسن تحریک انصاف کے وفاقی چیف الیکشن کمشنر مقرر

روف حسن تحریک انصاف کے وفاقی چیف الیکشن کمشنر مقرر کردیاگیا۔
پاکستان تحریک انصاف کے جنرل باڈی اجلاس کی باظابطہ منظوری سے رؤف حسن کو تحریک انصاف کا وفاقی الیکشن کمشنر مقرر کر دیا گیا
چیف آرگنائزر تحریک انصاف عمر ایوب کی جانب سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری