راولپنڈی بجلی کی بلوں میں ٹیکسوں کی بھرمار پٹرولیم مصنوعات میں اضافے اورادویات کی قلت کے خلاف تاجر برادری کا شدید احتجاج
راولپنڈی بجلی کی بلوں میں ٹیکسوں کی بھرمار پٹرولیم مصنوعات میں اضافے اورادویات کی قلت کے خلاف تاجر برادری کا شدید احتجاج
چار بجے سے شام چھ بجے تک علامتی شٹر ڈاؤن ۔۔اگلے مرحلے کا اعلان بعد میں ہوگا ۔۔تاجر رہنما
راولپنڈی شہر وکینٹ کی تاجر برادری سڑکوں پر نکل آئی
آل پاکستان تاجر ایسوسی ایشن کی کال پر تاجروں کے تمام دھڑے ایک پیچ پر متحد ہوگئے
تمام دھڑوں کی ایک ہی مطالبہ ۔۔۔۔حکومت ٹیکسوں کی شرح ختم کرکے پٹرولیم مصنوعات میں بھی ریلیف دے ۔۔تاجر رہنما طارق جدون
حکومت نے خود اپنے پاؤں پر کلہاڑی مار لی ہے اب عوام کے غیض وغضب کا سامنا کرنے کو تیار رہے۔۔۔صدر سمال چیمبر طارق جدون
حکومت کا بس چلے تووہ سانس لینے پر بھی ٹیکس لگا دے ۔۔مگر یہ ان کے بس کی بات نہیں ۔۔۔ صدر سمال چیمبر طارق جدون ۔۔
احتجاج کے دوران شرکاء کا ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھا کر حکومتی پالیسی پر شدید تنقید ۔۔بل بھی نذر آتش
متعدد مقامات پر تاجروں کا احتجاج کے دوران ٹائر جلا کر روڈ بلاک کردیا
شہر کی اہم سڑکیں احتجاج کے باعث بند ٹریفک بلاک ۔حکومت بلوں کے ٹیرف اور ٹیکس واپس لے ۔۔۔ظفر قادری جنرل سیکرٹری انجمن تاجران کینٹ