اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کی میڈیا سے گفتگو

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کی میڈیا سے گفتگو

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی ائی کی میڈیا سے گفتگو

مجھ سمیت وزیراعظم میاں شہباز شریف میاں نواز شریف صدر آصف علی زرداری اور وزیر داخلہ محسن نقوی کا نام فوری طور پر ای سی ایل میں ڈالا جائے
پانی پی ٹی ائی نے مطالبہ کر دیا

لگ رہا ہے کچھ بڑا ہونے جا رہا ہے اور ہیلی کاپٹر بھی گراؤنڈ کر دیے جائیں جس طرح بنگلہ دیش میں حسینہ واجد فرار ہوئی ایسے فرار ہونے کے راستے بند کیے جائیں بانی پی ٹی ائی کی گفتگو

میرا نام ای سی ایل میں ڈالے نہ ڈالے میں نے ملک سے کبھی بھی ملک سے فرار نہیں ہونا میں یہی ہوں پانی پی ٹی ائی

راولپنڈی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی ائی کی میڈیا سے گفتگو پانی پی ٹی ائی کا ائی ایس پی ار کی نیوز کانفرنس پر رد عمل سامنے اگیا
پانی پی ٹی ائی نے 9 مئی میں مشروط معافی مانگنے کا اعلان کر دیا

پہلی شرط سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے لا کر شناخت کر کے ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے اگر ملزمان پی ٹی ائی سے نکلے تو میں خود انہیں پارٹی سے نکالوں گا اور انہیں حوالے کروں گا بانی پی ٹی ائی

میں پاکستان اور دنیا بھر میں انتہائی معزز ہوں میری دنیا عزت کرتی ہے

میرے ساتھ جو جوڈیشل کمپلیکس میں ہوا گرفتاری کے دوران تشدد کیا گیا گھسیٹا کیا اغوا کیا گیا غیر قانونی گرفتاری کی گئی اس پر کون معافی مانگے گا پانی پی ٹی آئی

Read more

سی ٹی او راولپنڈی  کی بارش کے پیش نظر ٹریفک سٹاف کو متحرک رہنے کی ہدایت

سی ٹی او راولپنڈی کی بارش کے پیش نظر ٹریفک سٹاف کو متحرک رہنے کی ہدایت

سی ٹی او راولپنڈی کی بارش کے پیش نظر ٹریفک سٹاف کو متحرک رہنے کی ہدایت ٹریفک سٹاف دوران بارش ٹریفک کی بلا تعطل روانی کو یقینی بنائیں،سی ٹی او بالخصوص ورکنگ ایریاز میں تعینات ٹریفک سٹاف ٹریفک کی بلا تعطل روانی کو یقینی بنائیں ۔ سی ٹی او بینش

By Tamsila Akhtar
اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی آئیسکو ریجن میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری

اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی آئیسکو ریجن میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری

اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی آئیسکو ریجن میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری بجلی فراہم کرنے والے 50 سے زائد فیڈرز پر باوجہ سیفٹی یا فالٹ بجلی کی فراہمی متاثر آئیسکو کمپلینٹ سٹاف فیلڈ میں موجود متاثرہ علاقوں کی بجلی بحال کرنے کے لیے کوشاں 0:00

By Tamsila Akhtar

اسلام آباد ۔۔۔تحریک انصاف کے بعد پیپلز پارٹی کی بھی پھرتیاں

اسلام آباد ۔۔۔تحریک انصاف کے بعد پیپلز پارٹی کی بھی پھرتیاں نئی نہروں کے خلاف قرارداد قومی اسمبلی میں جمع کروا دی قرارداد شبیر علی بجارانی کی طرف سے جمع کروائی گئی دیگر اراکین کے بھی دستخط قرارداد میں دریائے سندھ کا رخ بدلنے یا نئی نہریں نکالنے کی مخالفت

By Tamsila Akhtar
مودی حکومت کی دہشت گردی، غیر ملکی سرزمین پر قتل کی سازش پکڑی گئی

مودی حکومت کی دہشت گردی، غیر ملکی سرزمین پر قتل کی سازش پکڑی گئی

مودی حکومت کی دہشت گردی، غیر ملکی سرزمین پر قتل کی سازش پکڑی گئی مودی حکومت کی مجرمانہ سرگرمی بے نقاب، امریکی عدالت میں بھارتی ایجنسی را کے خلاف بڑا اقدام امریکہ میں سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش، بھارتی ایجنٹ “GS” کی شناخت ہوگئی 0:00

By Tamsila Akhtar