راولپنڈی میں ڈینگی مچھروں کے حملوں میں شدت آگئی

راولپنڈی میں  ڈینگی مچھروں کے حملوں میں شدت آگئی

راولپنڈی میں ڈینگی مچھروں کے حملوں میں شدت آگئی

انسداد ڈینگی مہم کے باوجود ڈینگی مچھر بے قابو

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 47 افراد میں ڈینگی پازیٹیو ہونے کی تصدیق

ہسپتالوں میں زیر علاج ڈینگی پازٹیو کے مریضوں کی تعداد 124ہوگئی

ڈینگی آؤٹ بریک کا مرکز پوٹھوہار ٹاؤن کے علاقے بن گے

ابتک ڈینگی سے متاثرہ کنفرم مریضوں کی تعداد 719 تک پہنچ گئی۔ محکمہ صحت

رواں سیزن میں ڈینگی سے 4 مریض زندگی کی بازی ہار گے ۔ذرائع محکمہ صحت

گزشتہ بیس گھنٹوں میں ڈینگی کے 30 مریض پوٹھوہار ٹاؤن،4میونسپل کارپوریشن علاقوں سے آئے

چکلالہ کینٹ سے 11 مریض میں ڈینگی کی تصدیق

گوجرخان 1 اور کلرسیداں سے 1 مریض ایا

رواں سیزن میں کانگو کے 2 ملیریا کے 651مریض آئے

رواں سیزن میں ابتک منکی پاکس کا کوئی مریض نہیں ۔محکمہ۔صحت

رواں برس ڈینگی لاروا ملنے پر شہریوں اور کاروباری حلقوں کے خلاف 2929ایف آئی آر درج ۔محکمہ صحت

1113 عمارتیں سر بمہر 2279 چالان ٹکٹ جاری کیے گے ۔محکمہ صحت

ابتک ڈینگی لاروا وارننگ کے باوجود دوبارہ ملنے پر 1 کروڑ 51 لاکھ 53 ہزار 5سو روپے جرمانہ کیا گیا ۔محکمہ صحت

Read more

ریلوے حکام نے ڈیزل کی قیمت میں اضافہ ہونے کے باعث مسافروں ٹرینوں کے کرایوں میں 2 فیصد اضافہ کر دیا*

ریلوے حکام نے ڈیزل کی قیمت میں اضافہ ہونے کے باعث مسافروں ٹرینوں کے کرایوں میں 2 فیصد اضافہ کر دیا* محکمہ ریلوے نے فریٹ ٹرین میں کوئلہ کے کرایوں میں 3 فیصد جبکہ فرٹیلائزر کے کرایوں میں 2 فیصد اضافہ کیا ہے ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے 37

By Tamsila Akhtar
خیبرپختونخوا اسمبلی میں اقلیتی نشست پر جمعیت علمائے اسلام کے گوپال سنگھ منتخب

خیبرپختونخوا اسمبلی میں اقلیتی نشست پر جمعیت علمائے اسلام کے گوپال سنگھ منتخب

خیبرپختونخوا اسمبلی میں اقلیتی نشست پر جمعیت علمائے اسلام کے گوپال سنگھ منتخب ن لیگ نے جےیوآئی کے امیدوار کے حق میں اپنا امیدوار دستبردار کرلیا الیکشن کمیشن خیرپختونخوا کے ساتھ ملاقات میں یہ بات طے پائی گئی ن لیگ کے صوبائی صدر امیر مقام، جےیوآئی کے صوبائی امیر سینیٹر

By Tamsila Akhtar
سیکٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کی پریس کانفرنس

سیکٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کی پریس کانفرنس

سیکٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کی پریس کانفرنس بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کے ساتھ جیل میں شدید ناروا سلوک روا رکھا گیا ہے،شیخ وقاص اکرم یہ ہمارا سب سے بڑا مسئلہ ہے،شیخ وقاص اکرم ان دونوں کو ان کے بنیادی حقوق

By Tamsila Akhtar
این ایچ اے کے 5میگا منصوبے،وفاقی وزیر نے کام تیز کرنے کا ٹاسک سونپ دیا

این ایچ اے کے 5میگا منصوبے،وفاقی وزیر نے کام تیز کرنے کا ٹاسک سونپ دیا

اسلام آباد۔: این ایچ اے کے 5میگا منصوبے،وفاقی وزیر نے کام تیز کرنے کا ٹاسک سونپ دیا ایم6،ایم10،کاغان، ناران سمیت بڑے منصوبے شامل ہوں گے:عبدالعلیم خان کراچی،کوئٹہ، چمن این25پر جلد کام شروع ہو جائے گا:وفاقی وزیر مواصلات وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی زیر

By Tamsila Akhtar