راولپنڈی پولیس نے لفٹ لے کر شہری سے گاڑی چھیننے والے 2 ملزمان گرفتار کر لئے
راولپنڈی پولیس نے لفٹ لے کر شہری سے گاڑی چھیننے والے 2 ملزمان گرفتار کر لئے
لاکھوں روپے مالیت کی چھینی گئی کار اور اسلحہ برآمد،
گرفتار ملزمان میں فرحت اور نعمان شامل ہیں،
صدر بیرونی پولیس نے ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کر لیا
ملزمان نے لفٹ لے کر اسلحہ کے زور پر گاڑی چھینی اور گاڑی واپسی کے لیے 5 لاکھ روپے طلب کیے،
واقعہ کی اطلاع پر صدر بیرونی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کر کے ملزمان کو گرفتار کر لیا،
ملزمان کے ساتھیوں سہولت کاروں کو بھی گرفتار کیا جائے گا، پولیس