جماعت اسلامی کا دھرنا تیرہویں روز بھی جاری
راولپنڈی ۔ جماعت اسلامی کا دھرنا تیرہویں روز بھی جاری
حکومتی کمیٹی آور جماعت اسلامی کمیٹی کے درمیان مذاکرات کا چوتھا دور آج ہو گا
پہلا اٹھائیس جولائی ، دوسرا اکتیس جولائی کو دوسرا ، تیسرا دور چھے اگست چوتھا آج ہو گا
حکومتی کمیٹی کی جانب سے امیر مقام کمشنر آفس راولپنڈی پہنچ گئے ۔ زرائع
گزشتہ روز مذکرات کیلئے آج شام کا وقت رکھا گیا تھا
حکومتی کمیٹی تجاویز تحریری شکل میں جماعت اسلامی کمیٹی کو پیش کرے گی
جماعت اسلامی کی کمیٹی امیر جماعت اسلامی کو وہ تجاویز پیش کرے گی۔ زرائع