رواں مالی سال 2023-24 کا اقتصادی سروے کل پیش کیا جائے گا،

رواں مالی سال 2023-24 کا اقتصادی سروے کل  پیش کیا جائے گا،

رواں مالی سال 2023-24 کا اقتصادی سروے کل پیش کیا جائے گا،
رواں مالی سال اہم معاشی اعشاریوں کا ہدف ہدف حاصل نہیں ہو سکا،
رواں مالی سال مالیاتی خسارے کا ہدف حاصل نہیں کیا جا سکا، اقتصادی سروے
مالیاتی خسارہ ہدف سے تقریبا 20 فیصد زیادہ ریکارڈ ہوا ہے، اقتصادی سروے
رواں مالی سال مہنگائی ہدف سے 3.5 فیصد زائد ریکارڈ ہوئی، اقتصادی سروے
مہنگائی کا ہدف 21 فیصد تھا، اوسطا مہنگائی 24.5 فیصد ریکارڈ ہوئی،
رواں مالی سال کے دوران سرمایہ کاری لانے کا ہدف بھی حاصل نہ کیا جا سکا،
جولائی سے اپریل کے دوران کپاس کی پیداوار کا ہدف حاصل نہ ہو سکا،
کپاس کی پیداوار کا ہدف 12.8 ملین گانٹھ کی نسبت 10.4 ملین گانٹھ رہی،
رواں مالی سال ایف بی آر ٹیکس محصولات میں 30.8 فیصد اضافہ ہوا،
رواں مالی سال برآمدات میں 10.6 فیصد اضافہ، درآمدات میں 2.4 فیصد کمی ہوئی
بیرونی سرمایہ کاری 8.1 فیصد اضافے کیساتھ 1 ارب 45 کروڑ ڈالر سے زائد رہی
رواں مالی سال ڈالراسمگلنگ کنٹرول کرنے کے اقدامات کیے گئے، اکنامک سروے
اسمگلنگ کنٹرول کرنے سے ڈالر 326.5 روپے سے کم ہو کر 278 روپے پر آیا
رواں مالی سال جی ڈی پی گروتھ کا ہدف حاصل نہیں کیا جا سکا، اقتصادی سروے
رواں مالی سال کے دوران جی ڈی پی گروتھ 2.38 فیصد ریکاڑد کی گئی،
زرعی شعبے کی گروتھ 6.25 فیصد، صنعتوں کی گروتھ 1.21 فیصد ریکارڈ ہوئی
خدمات کے شعبے کی گروتھ 1.21 فیصد ریکارڈ کی گئی، اکنامک سروے
رواں مالی سال سیمنٹ کی پیداواری گروتھ 3 فیصد کے ساتھ 41.7 ملین ٹن رہی
گزشتہ مالی سال کے دوران سیمنٹ کی پیداوار 40.5 ملین ٹن ریکارڈ ہوئی تھی،
رواں مالی سال کے دوران ٹریکٹرز کی پیداوار میں 54.6 فیصد اضافہ ہوا ہے
رواں مالی سال 39 ہزار 546 زرعی ٹریکٹرز مینوفیکچر کیے، اکنامک سروے
کھاد کی پیداوار میں 14.5 فیصد اضافے کیساتھ 6.29 ملین ٹن ریکارڈ،
رواں مالی سال کے دوران ایس ای سی پی میں کمپنیوں کی رجسٹریشن میں کمی
ایس ای سی پی میں کمپنیوں کی رجسٹریشن میں 17.4 فیصد کمی ریکارڈ،
رواں مالی سال کے دوران زرعی شعبے کو کو 1635 ارب روپے قرض دیا گیا
رواں مالی سال زرعی شعبے کو 33.8 فیصد اضافی قرض دیا گیا،
جولائی سے اپریل مالیاتی خسارہ جی ڈی پی کا 4.5 فیصد ریکارڈ کیا گیا،
رواں مالی سال کے دوران اسٹاک مارکیٹ 73754 پوانٹس تک ریکارڈ ہوئی،
ملکی مجموعی قرضوں کا مجموعی حجم 67525 ارب روپے تک پہنچ گیا
مقامی قرضوں کا حجم 43432 ارب روپے ریکارڈ کیا گیا، اکنامک سروے
مقامی قرضوں میں 4644 ارب روپے کا اضافہ ہوا، اکنامک سروے
بیرونی قرضوں کا حجم 24093 ارب روپے ریکارڈ کیا گیا، اکنامک سروے
جی ڈی پی کا مجموعی سائز 1 لاکھ 6045 ارب روپے ریکارڈ، اکنامک سروے

Read more

دنیا بھر میں ارب پتی افراد کی تعداد تاریخ کی بلند ترین سطح پر۔۔۔امریکی جریدے فوربز نے 2024 کے لیے دنیا کے امیرترین افراد کی فہرست جاری کر دی

دنیا بھر میں ارب پتی افراد کی تعداد تاریخ کی بلند ترین سطح پر۔۔۔امریکی جریدے فوربز نے 2024 کے لیے دنیا کے امیرترین افراد کی فہرست جاری کر دی

امریکی جریدے فوربز نے 2024 کے لیے دنیا کے امیرترین افراد کی فہرست جاری کر دی ہے۔ اس فہرست سے عندیہ ملتا ہے کہ دنیا بھر میں ارب پتی افراد کی تعداد تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے اور گزشتہ ایک سال کے دوران ان کی دولت

By Tamsila Akhtar
سب سے آگےکون؟ دنیا کے امیرترین افراد کی فہرست جاری

سب سے آگےکون؟ دنیا کے امیرترین افراد کی فہرست جاری

امریکی جریدے فوربز کی جانب سے دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست میں ٹاپ تھری پر ایلون مسک، جیف بیزوس اور مارک زکربرگ شامل ہیں۔ فوربز کی تازہ ترین رپورٹ میں ایلون مسک دنیا کے امیر ترین شخص قرار پائے جن کی مجموعی دولت 425.2 ارب ڈالر سے

By Tamsila Akhtar
اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا فوجی عدالتوں سے پی ٹی آئی کارکنان کو سزائیں دینے پر ردعمل

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا فوجی عدالتوں سے پی ٹی آئی کارکنان کو سزائیں دینے پر ردعمل

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا فوجی عدالتوں سے پی ٹی آئی کارکنان کو سزائیں دینے پر ردعمل میں نے پہلے بھی ملٹری کورٹس سے سزاوں کی مذمت کی آج بھی کرتا ہوں بانی پی ٹی آئی نے بھی فوجی عدالتوں سے سزاوں کی مذمت کی ہے ملٹری کورٹس سے سولین

By Tamsila Akhtar
بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو

بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو

بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو بانی پی ٹی ائی نے کہا کہ میں نے 22 دسمبر کو بیرون ملک رہنے والے پاکستانیوں کو کال دے دی تھی کہ وہ ترسیلات زر پاکستان نہ بھیجیں، علیمہ خان جو بیرون ملک

By Tamsila Akhtar