ریئل اسٹیٹ سیکٹر میں ٹیکس چوری روکنے کے لیے ریگولیٹری اتھارٹی قائم کی جائے گی : ذرائع
اسلام آباد: آئی ایم ایف سے مذاکرات کامعاملہ
ریئل اسٹیٹ سیکٹر میں ٹیکس چوری روکنے کے لیے ریگولیٹری اتھارٹی قائم کی جائے گی : ذرائع
آئی ایم ایف نے ریئل اسٹیٹ سیکٹر میں ٹیکس وصولی اور چوری روکنے کا مطالبہ کر رکھا ہے،ذرائع
ریئل اسٹیٹ کی غلط مالیت ظاہر کرکے ٹیکس چوروں کے خلاف کارروائی کی جاسکےگی
ریئل اسٹیٹ ریگولیٹری اتھارٹی پراپرٹی کی غلط مالیت ظاہر کرنے پر سزائیں اور جرمانے کرسکے گی،
ریئل اسٹیٹ ریگولیٹری اتھارٹی میں رجسٹریشن نہ کرنے پر 50 ہزار سے 5 لاکھ روپے تک جرمانہ ہوگا
ریئل اسٹیٹ ریگولیٹری اتھارٹی کے ریگولیشن کی خلاف ورزری پر 3 سال تک قید کی سزا ہوسکےگی،
ریئل اسٹیٹ ریگولیٹری اتھارٹی غلط معلومات پر ایجنٹ کا لائسنس منسوخ کرسکے گی،
ریئل اسٹیٹ ریگولیٹری اتھارٹی کو غلط معلومات فراہم کرنے پر 2 سے 5 لاکھ روپے جرمانے لگ سکتا ہے،
ریئل اسٹیٹ ریگولیٹری اتھارٹی غلط پراپرٹی ٹرانسفر کرنے پر 5 سے 10 لاکھ روپے جرمانہ عائد کرسکتی ہے،
اتھارٹی کو مطلوب دستاویز فراہم نہ کرنے پر 50 ہزار سے 2 لاکھ روپے تک جرمانہ عائد ہوسکے گا،