سعودی عرب کی طرف سے پاکستان میں افطار اور کھجوروں کی تقسیم پروگرام کا آغاز

سعودی عرب کی طرف سے پاکستان میں افطار اور کھجوروں کی تقسیم پروگرام کا آغاز

سعودی عرب کی طرف سے پاکستان میں افطار اور کھجوروں کی تقسیم پروگرام کا آغاز

وفاقی وزیر مذہبی امور چوہدری سالک حسین اور سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے پروگرام کا افتتاح کیا

اس پروگرام کے تحت20 ٹن کھجوریں چالیس ہزار مستحق افراد کو پہنچائی جائیں گی
سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی

افطار پروگرام سے تیس ہزار افراد مستفید ہوں گےسعودی سفیر نواف بن سعید المالکی

0:00
/1:03

روزے داروں کے لیے افطار اور کھجوروں کی تقسیم شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے پاکستان سمیت متعدد ممالک میں شروع کرنے کی ہدایات کیں سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی

پروگرام کا مقصد غریب اور نادار خاندانوں، بیواؤں اور یتیموں کی دیکھ بھال کرنا ہے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی

غریب اورضرورت مند خاندانوں کی تکالیف کو کم کرنے کے لیے مددگار ثابت ہو گا سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی

افطار پروگرام اور کھجوروں کا تحفہ رمضان کے پورے مہینے میں پاکستان کے تمام صوبوں میں منعقد کیا جائے گاسعودی سفیر نواف بن سعید المالکی

وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی چوہدری سالک حسین نے خادم حرمین شریفین اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا وزیراعظم شہباز شریف، حکومت اور پاکستان کے عوام کی جانب شکریہ ادا کیا

تحائف سعودی عرب کے عوام اور حکومت، اس کی دانشمندانہ قیادت اور پاکستانی عوام کے درمیان اخوت اور خیر سگالی کے رشتے کی علامت ہیں۔

Read more

سی ٹی او راولپنڈی  کی بارش کے پیش نظر ٹریفک سٹاف کو متحرک رہنے کی ہدایت

سی ٹی او راولپنڈی کی بارش کے پیش نظر ٹریفک سٹاف کو متحرک رہنے کی ہدایت

سی ٹی او راولپنڈی کی بارش کے پیش نظر ٹریفک سٹاف کو متحرک رہنے کی ہدایت ٹریفک سٹاف دوران بارش ٹریفک کی بلا تعطل روانی کو یقینی بنائیں،سی ٹی او بالخصوص ورکنگ ایریاز میں تعینات ٹریفک سٹاف ٹریفک کی بلا تعطل روانی کو یقینی بنائیں ۔ سی ٹی او بینش

By Tamsila Akhtar
اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی آئیسکو ریجن میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری

اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی آئیسکو ریجن میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری

اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی آئیسکو ریجن میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری بجلی فراہم کرنے والے 50 سے زائد فیڈرز پر باوجہ سیفٹی یا فالٹ بجلی کی فراہمی متاثر آئیسکو کمپلینٹ سٹاف فیلڈ میں موجود متاثرہ علاقوں کی بجلی بحال کرنے کے لیے کوشاں 0:00

By Tamsila Akhtar

اسلام آباد ۔۔۔تحریک انصاف کے بعد پیپلز پارٹی کی بھی پھرتیاں

اسلام آباد ۔۔۔تحریک انصاف کے بعد پیپلز پارٹی کی بھی پھرتیاں نئی نہروں کے خلاف قرارداد قومی اسمبلی میں جمع کروا دی قرارداد شبیر علی بجارانی کی طرف سے جمع کروائی گئی دیگر اراکین کے بھی دستخط قرارداد میں دریائے سندھ کا رخ بدلنے یا نئی نہریں نکالنے کی مخالفت

By Tamsila Akhtar
مودی حکومت کی دہشت گردی، غیر ملکی سرزمین پر قتل کی سازش پکڑی گئی

مودی حکومت کی دہشت گردی، غیر ملکی سرزمین پر قتل کی سازش پکڑی گئی

مودی حکومت کی دہشت گردی، غیر ملکی سرزمین پر قتل کی سازش پکڑی گئی مودی حکومت کی مجرمانہ سرگرمی بے نقاب، امریکی عدالت میں بھارتی ایجنسی را کے خلاف بڑا اقدام امریکہ میں سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش، بھارتی ایجنٹ “GS” کی شناخت ہوگئی 0:00

By Tamsila Akhtar