سعودی عرب نے امریکہ سے 300 ارب ڈالر سے زائد کے معاہدے کر لیے۔ محمد بن سلمان، سعودی ولی عہد

سعودی عرب نے امریکہ سے 300 ارب ڈالر سے زائد کے معاہدے کر لیے۔ محمد بن سلمان، سعودی ولی عہد
توانائی، دفاع اور معدنیات سمیت کئی شعبوں میں معاہدے شامل۔ سعودی ولی عہد
600 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری پر غور، ہدف 1000 ارب ڈالر تک لے جانا ہے۔سعودی ولی عہد
امریکہ میں 600 ارب ڈالر کی سعودی سرمایہ کاری، اب تک کا سب سے بڑا دفاعی معاہدہ بھی شامل۔ وائٹ ہاؤس
142 ارب ڈالر مالیت کا دفاعی معاہدہ سعودی امریکہ شراکت داری کا حصہ
ہم ایک دوسرے کو پسند کرتے ہیں، دوستی مضبوط ہے۔ ٹرمپ، سابق امریکی صدر
نیوم، گیگا پراجیکٹس، جدید ٹیکنالوجی میں سعودی سرمایہ کاری کا بڑا حصہ امریکی کمپنیوں کو ملا۔ ریان فایز
ٹرمپ کے ساتھ ایلون مسک اور بڑے امریکی سی ای اوز کا اعلیٰ سطحی وفد بھی ریاض پہنچا
600 ارب ڈالر کی یقین دہانی شاید ایک کھرب ڈالر بھی بن جائے۔ ٹرمپ، سابق امریکی صدر
خلیج تعاون کونسل کے اجلاس میں شرکت، قطر اور یو اے ای کے دورے بھی شیڈول میں شامل
اگر روس یوکرین مذاکرات کامیاب ہوئے تو استنبول کا دورہ ممکن ہے۔ امریکی صدر
ریاض میں سرمایہ کاری فورم کے دوران محمد بن سلمان نے ٹرمپ کا پرتپاک استقبال کیا