سابق سپیکر نے تاثر دیا کہ ایک پارٹی کی جیت اور دوسری کی شکست ہوئی.سید نوید قمر

سابق سپیکر نے تاثر دیا کہ ایک پارٹی کی جیت اور دوسری کی شکست ہوئی.سید نوید قمر

سابق سپیکر نے تاثر دیا کہ ایک پارٹی کی جیت اور دوسری کی شکست ہوئی
اگر جیت ہوئی تو پارلیمنٹ کی ہوئی اگر شکست ہوئی تو پارلیمنٹ کی ہوئی
آئینی ترامیم سب کی مشاورت سے ہوسکیں گی
یہ وہ ڈرافٹ نہیں ہے کہ پارلیمنٹ میں پیش ہو اور کمیٹی میں جائے
پیپلز پارٹی نے کچھ تجاویز کو کم کیا
بیرسٹر علی ظفر نے بھی ماضی توازن قائم کرنے کی بات کو مانا
ہر چیز کو آج کی سیاست کے چشمے سے نہ دیکھیں
پی ایم ایل این نے ماضی میں سمجھا کہ افتخار چوہدری ان کا جج ہے
انہوں نے سمجھا کہ افتخار چودھری صرف ہمیں مارے گا
تمام ججز ہمارے لیے قابل احترام ہیں
آنے والے ججز منصور علی شاہ کیلئے بہت احترام ہے
پی ٹی آئی سمجھتی ہے کہ عدلیہ طاقتور ہو تو فایدہ ان کو ہے
پی ٹی آئی کے خیال میں پارلیمنٹ مضبوط ہو تو فائدہ ہمیں اور مسلم لیگ ن کو ہوگا
خصوصی کمیٹی اتفاق رائے پیدا کرنے کا فورم ہے
سید نوید قمر
موجودہ ڈرافٹ کوئی متفقہ ڈرافٹ نہیں ہے
ڈرافٹ میں کچھ چیزوں پر ہمیں اعتراض ہے
اسد قیصر ہم پر سب خون مارنے کا الزام نہ لگائے
آئیں مل کر بیٹھیں اور ملک کیلئے کام کریں

Read more

سی ٹی او راولپنڈی  کی بارش کے پیش نظر ٹریفک سٹاف کو متحرک رہنے کی ہدایت

سی ٹی او راولپنڈی کی بارش کے پیش نظر ٹریفک سٹاف کو متحرک رہنے کی ہدایت

سی ٹی او راولپنڈی کی بارش کے پیش نظر ٹریفک سٹاف کو متحرک رہنے کی ہدایت ٹریفک سٹاف دوران بارش ٹریفک کی بلا تعطل روانی کو یقینی بنائیں،سی ٹی او بالخصوص ورکنگ ایریاز میں تعینات ٹریفک سٹاف ٹریفک کی بلا تعطل روانی کو یقینی بنائیں ۔ سی ٹی او بینش

By Tamsila Akhtar
اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی آئیسکو ریجن میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری

اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی آئیسکو ریجن میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری

اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی آئیسکو ریجن میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری بجلی فراہم کرنے والے 50 سے زائد فیڈرز پر باوجہ سیفٹی یا فالٹ بجلی کی فراہمی متاثر آئیسکو کمپلینٹ سٹاف فیلڈ میں موجود متاثرہ علاقوں کی بجلی بحال کرنے کے لیے کوشاں 0:00

By Tamsila Akhtar

اسلام آباد ۔۔۔تحریک انصاف کے بعد پیپلز پارٹی کی بھی پھرتیاں

اسلام آباد ۔۔۔تحریک انصاف کے بعد پیپلز پارٹی کی بھی پھرتیاں نئی نہروں کے خلاف قرارداد قومی اسمبلی میں جمع کروا دی قرارداد شبیر علی بجارانی کی طرف سے جمع کروائی گئی دیگر اراکین کے بھی دستخط قرارداد میں دریائے سندھ کا رخ بدلنے یا نئی نہریں نکالنے کی مخالفت

By Tamsila Akhtar
مودی حکومت کی دہشت گردی، غیر ملکی سرزمین پر قتل کی سازش پکڑی گئی

مودی حکومت کی دہشت گردی، غیر ملکی سرزمین پر قتل کی سازش پکڑی گئی

مودی حکومت کی دہشت گردی، غیر ملکی سرزمین پر قتل کی سازش پکڑی گئی مودی حکومت کی مجرمانہ سرگرمی بے نقاب، امریکی عدالت میں بھارتی ایجنسی را کے خلاف بڑا اقدام امریکہ میں سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش، بھارتی ایجنٹ “GS” کی شناخت ہوگئی 0:00

By Tamsila Akhtar