سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا نیب کے مقدمے میں ضمانت کے بعد گرفتاری کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع
اسلام آباد ہائیکورٹ: سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے نیب کے مقدمے میں ضمانت کے بعد گرفتاری کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
فواد چوہدری مجموعی طور پر 29 دن تک جسمانی ریمانڈ پر نیب کی تحویل میں رہ چکے ہیں، درخواست
15 جنوری 202 کو احتساب عدالت کی جانب سے فواد چوہدری کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا گیا، درخواست
26 فروری کو احتساب عدالت نے فواد چوہدری کی ضمانت کی درخواست مسترد کر دی، درخواست
فواد چوہدری کو غلط طریقے سے مضموم مقاصد کے حصول کے لیے مقدمے میں پھنسایا گیا ہے، درخواست
فواد چوہدری عدالت کے اطمینان کے لیے ضمانتی مچلکے جمع کروانے کے لیے بھی تیار ہیں، درخواست
عدالت فواد چوہدری کی ٹرائل کی تکمیل تک ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرے، درخواست میں استدعا
درخواست میں ریاست، چیئرمین نیب اور ڈپٹی ڈائریکٹر انویسٹیگیشن نیب کو فریق بنایا گیا ہے