صحافیوں کو ایف آئی اے نوٹسز اور ہراساں کئے جانے کیخلاف کیس کی سماعت
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی
پریس ایسوسی ایشن سپریم کورٹ کے وکیل بیرسٹر صلاح الدین پیش
ایف آئی اے کی پیکا کے غلط استعمال کی عادی ہو چکی، بیرسٹر صلاح الدین
بیرسٹر صلاح الدین کا جسٹس اطہر من اللہ کے ہائیکورٹ کے فیصلے کا حواالہ
اسلام آباد ہائیکورٹ پیکا سیکشن 20 کی ایک جز کو کالعدم قرار دے چکی، بیرسٹر صلاح الدین
کیا اسلام آباد ہائیکورٹ کا یہ رپورٹٹڈ فیصلہ ہے؟ چیف جسٹس
صرف مختصر حکمنامے میں اس سیکشن کو کالعدم کیا گیا، بیرسٹر صلاح الدین
کیا اس کا تفصیلی فیصلہ بھی آیا تھا؟ چیف جسٹس
مجھے نہیں لگتا تفصیلی فیصلہ آیا، بیرسٹر صلاح الدین
اس فیصلے میں ایک پورا آرڈیننس بھی کالعدم کیا گیا؟ چیف جسٹس
وہ ایک نیا آرڈیننس آرہا تھا اس کو کالعدم کیا گیا تھا، بیرسٹر صلاح الدین
کیا اس فیصلے کو چیلنج کیا گیا تھا؟ چیف جسٹس
میرے خیال میں یہ فیصلہ چیلنج نہیں کیا حتمی ہو چکا، بیرسٹرصلاح الدین