شاہ محمود قریشی کی اڈیالہ جیل میں میڈیا سے غیر رسمی بات چیت

شاہ محمود قریشی کی اڈیالہ جیل میں میڈیا سے غیر رسمی بات چیت

سائفر کا کیس عالمی نوعیت کا کیس ہے

عالمی میڈیا سماعت سننے کے لیے انا چاہتا ہے تو کیوں انے نہیں دیا جا رہا

الزام ہے کہ ہم نے دوسرے ممالک کے ساتھ تعلقات کو خراب کیا

اگر ہم قصوروار ہیں تو دنیا کو پتہ چلنا چاہیے

درخواست کرتا ہوں کہ سائفر کیس کے ٹرائل کو لائیو دکھایا جائے

سب کو پتہ چلے کہ ملک کا وفادار کون ہے اور بے وفائی کس نے کی

عمران خان صرف شفاف انتخابات کا مطالبہ کر رہا ہے

بلا چلا گیا جس سے اس الیکشن کا جنازہ نکل گیا ہے

عمران خان کہتا ہے کہ اخری گیند تک لڑوں گا

میں اگر لوٹا بن جاتا تو اج منظور نظر ہوتا

ارینج اور انجینئرڈ الیکشن قبول نہیں کیے جائیں گے

خیبر پختون خواہ ہاؤس میں پارٹی الیکشنز کروائے گئے جسے تسلیم نہیں کیا گیا

اگر پارٹی انتخابات کو تسلیم نہیں کرنا تھا تو چھ ماہ تک فیصلہ کیوں لٹکایا گیا

ہم جیل کی کوٹھڑیوں میں ہیں پھر بھی ان کی ٹانگیں کانپی ہوئی ہیں

عامر کیانی عمران اسماعیل علی زیدی محمود مولوی تنویر الیاس جیل میں ملنے ائے

کہا گیا کہ عمران خان اور پی ٹی ائی کو چھوڑ دو

تحریک انصاف کا جھنڈا اٹھانا جرم نہیں ہے

جو عمران خان کو باہر دیکھنا چاہتے ہیں وہ پی ٹی ائی کے نامزد امیدواروں کو ووٹ دیں

جیل میں عمران خان سے ملنے نہیں دیا جاتا

میں اور عمران خان قید تنہائی میں ہیں

تین روز قبل بہنوئی کا انتقال ہوا جنازہ تک پڑھنے نہیں دیا گیا

بہنوئی کے انتقال کاذکرکرتے ہوئے شاہ محمود قریشی آبدیدہ ہوگئے اور فاتحہ خوانی بھی ہوئی

سیاست میں مذاکرات کے دروازے بند نہیں کیے جاتے۔شاہ محمود قریشی

ائین کی پاسداری اور شفاف انتخابات کے لیے مذاکرات سے انکاری نہیں

ہمیں اندازہ ہو گیا تھا کہ ہمیں بلا نہیں دیں گے

عدالتی فیصلوں کا احترام کرتے ہیں مگر مورخ کا قلم کوئی نہیں روک سکتا

Read more

سی ٹی او راولپنڈی  کی بارش کے پیش نظر ٹریفک سٹاف کو متحرک رہنے کی ہدایت

سی ٹی او راولپنڈی کی بارش کے پیش نظر ٹریفک سٹاف کو متحرک رہنے کی ہدایت

سی ٹی او راولپنڈی کی بارش کے پیش نظر ٹریفک سٹاف کو متحرک رہنے کی ہدایت ٹریفک سٹاف دوران بارش ٹریفک کی بلا تعطل روانی کو یقینی بنائیں،سی ٹی او بالخصوص ورکنگ ایریاز میں تعینات ٹریفک سٹاف ٹریفک کی بلا تعطل روانی کو یقینی بنائیں ۔ سی ٹی او بینش

By Tamsila Akhtar
اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی آئیسکو ریجن میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری

اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی آئیسکو ریجن میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری

اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی آئیسکو ریجن میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری بجلی فراہم کرنے والے 50 سے زائد فیڈرز پر باوجہ سیفٹی یا فالٹ بجلی کی فراہمی متاثر آئیسکو کمپلینٹ سٹاف فیلڈ میں موجود متاثرہ علاقوں کی بجلی بحال کرنے کے لیے کوشاں 0:00

By Tamsila Akhtar

اسلام آباد ۔۔۔تحریک انصاف کے بعد پیپلز پارٹی کی بھی پھرتیاں

اسلام آباد ۔۔۔تحریک انصاف کے بعد پیپلز پارٹی کی بھی پھرتیاں نئی نہروں کے خلاف قرارداد قومی اسمبلی میں جمع کروا دی قرارداد شبیر علی بجارانی کی طرف سے جمع کروائی گئی دیگر اراکین کے بھی دستخط قرارداد میں دریائے سندھ کا رخ بدلنے یا نئی نہریں نکالنے کی مخالفت

By Tamsila Akhtar
مودی حکومت کی دہشت گردی، غیر ملکی سرزمین پر قتل کی سازش پکڑی گئی

مودی حکومت کی دہشت گردی، غیر ملکی سرزمین پر قتل کی سازش پکڑی گئی

مودی حکومت کی دہشت گردی، غیر ملکی سرزمین پر قتل کی سازش پکڑی گئی مودی حکومت کی مجرمانہ سرگرمی بے نقاب، امریکی عدالت میں بھارتی ایجنسی را کے خلاف بڑا اقدام امریکہ میں سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش، بھارتی ایجنٹ “GS” کی شناخت ہوگئی 0:00

By Tamsila Akhtar