شیخ رشید احمد کا گرفتاری سے قبل ویڈیو پیغام

شیخ رشید احمد کا گرفتاری سے قبل ویڈیو پیغام سامنے آ گیا
جیل جارہا ہوں، مجھے انصاف کی امید ہے
8 فروری کو قلم دوات کی جیت ہو گی، میں جیل جارہا ہوں، مجھے جیل جانے کا حکم ہوا ہے
اللہ کو گواہ بنا کر کہتا ہون کہ میں حمزہ کیمپ میں موجود نہیں تھا، میں کسی بھی جگہ موجود نہیں تھا
جان جاتی ہے تو جائے اللہ کی راہ میں، پاکستان زندہ باد