شائستہ پرویز کی زیرِ صدارت قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی موسمیاتی تبدیلی کا اجلاس

شائستہ پرویز کی زیرِ صدارت قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی موسمیاتی تبدیلی کا اجلاس

شائستہ پرویز کی زیرِ صدارت قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی موسمیاتی تبدیلی کا اجلاس

وزارت موسمیاتی تبدیلی حکام کی طرف سے کمیٹی ارکان کو مختلف منصوبوں پر بریفنگ

قومی موسمیاتی تبدیلی پالیسی بنا لی گئی ہے، حکام موسمیاتی تبدیلی

نیشنل آڈپٹایشن پلان بنا دیا ہے،کلائنٹ اسمارٹ ایگریکلچر پر کام کررہے ہیں، حکام موسمیاتی تبدیلی

سب سے بڑا چیلنج ہے کہ موجودہ انفراسٹرکچر کو موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے کیسے محفوظ بنائیں، حکام موسمیاتی تبدیلی

وزارت نے پالیسی بنا دی ہے، اس پر عملدرآمد تو صوبوں نے کروانا ہے، چیئرمین کمیٹی

صوبوں سے بھی نمائندے بلائے جائیں تاکہ پتہ چل سکے کہ صوبوں میں کیا ہورہا ہے، کمیٹی ممبر صاحبزادہ صبغت اللہ

جتنی مرضی پالیسی بن جائیں، ان پر عملدرآمد تو صوبوں نے کرنا ہے، چیئرمین کمیٹی

آئندہ اجلاس میں چاروں صوبوں سے بریفنگ کے لیے آفیشلز کو بلائیں، چیئرمین کمیٹی

بارشیں اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ڈپٹی کمشنر اپنی من مرضی سے ریلیف کا سامان فراہم کرتے ہیں، کمیٹی ممبر شگفتہ جمانی

ہمیں، کمشنر اور ڈپٹی کمشنر کے رحم و کرم پر نہ چھوڑا جائے، شگفتہ جمانی

آئندہ اجلاس میں صوبوں کے چیف سیکرٹریز، پی ڈی ایم ایز کو بلا کر بریفنگ لیں، کمیٹی ممبر عقیل ملک

عالمی ڈونر فنڈز لے کر کھڑے ہیں، ہماری نااہلی یہ ہے کہ ہم موسمیاتی تبدیلی کو سنجیدہ نہیں لے رہے، عقیل ملک

وفاقی حکومت صوبوں سے پوچھیں کہ منصوبوں پر کیا پیش رفت ہورہی ہے؟ کمیٹی ممبر احمد عتیق

کسی صوبے میں کوئی نئی لیکس بنی ہیں، جہاں سیلاب کا پانی جمع ہوسکے، احمد عتیق

Read more

سی ٹی او راولپنڈی  کی بارش کے پیش نظر ٹریفک سٹاف کو متحرک رہنے کی ہدایت

سی ٹی او راولپنڈی کی بارش کے پیش نظر ٹریفک سٹاف کو متحرک رہنے کی ہدایت

سی ٹی او راولپنڈی کی بارش کے پیش نظر ٹریفک سٹاف کو متحرک رہنے کی ہدایت ٹریفک سٹاف دوران بارش ٹریفک کی بلا تعطل روانی کو یقینی بنائیں،سی ٹی او بالخصوص ورکنگ ایریاز میں تعینات ٹریفک سٹاف ٹریفک کی بلا تعطل روانی کو یقینی بنائیں ۔ سی ٹی او بینش

By Tamsila Akhtar
اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی آئیسکو ریجن میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری

اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی آئیسکو ریجن میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری

اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی آئیسکو ریجن میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری بجلی فراہم کرنے والے 50 سے زائد فیڈرز پر باوجہ سیفٹی یا فالٹ بجلی کی فراہمی متاثر آئیسکو کمپلینٹ سٹاف فیلڈ میں موجود متاثرہ علاقوں کی بجلی بحال کرنے کے لیے کوشاں 0:00

By Tamsila Akhtar

اسلام آباد ۔۔۔تحریک انصاف کے بعد پیپلز پارٹی کی بھی پھرتیاں

اسلام آباد ۔۔۔تحریک انصاف کے بعد پیپلز پارٹی کی بھی پھرتیاں نئی نہروں کے خلاف قرارداد قومی اسمبلی میں جمع کروا دی قرارداد شبیر علی بجارانی کی طرف سے جمع کروائی گئی دیگر اراکین کے بھی دستخط قرارداد میں دریائے سندھ کا رخ بدلنے یا نئی نہریں نکالنے کی مخالفت

By Tamsila Akhtar
مودی حکومت کی دہشت گردی، غیر ملکی سرزمین پر قتل کی سازش پکڑی گئی

مودی حکومت کی دہشت گردی، غیر ملکی سرزمین پر قتل کی سازش پکڑی گئی

مودی حکومت کی دہشت گردی، غیر ملکی سرزمین پر قتل کی سازش پکڑی گئی مودی حکومت کی مجرمانہ سرگرمی بے نقاب، امریکی عدالت میں بھارتی ایجنسی را کے خلاف بڑا اقدام امریکہ میں سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش، بھارتی ایجنٹ “GS” کی شناخت ہوگئی 0:00

By Tamsila Akhtar