اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی جانب سے شہریوں کی شکایات مختلف کاروائیاں
مارگلہ ٹاؤن میں کاروائی کرتے ہوئے معروف بیکری کو جرمانہ عائد
بیکری کو جرمانہ زائد المیعاد بیکری آئٹمز کی فروخت پر کیا گیا
30 فوڈ پوائنٹس پر انسپکشنز کے بعد 1 لاکھ 10 ہزار روپیہ جرمانہ عائد
فوڈ اتھارٹی ٹیمز کی جانب سے 4.65 کلو گرام کیچ اپ اور 60.2. کلو گرام بیکری آئٹمز تلف
25.25 لیٹر بیورجز، 2.48 کلو گرام مٹھائی اور 1 کلو سبزیاں تلف کی گئیں
فوڈ اتھارٹی ٹیمز کی جانب سے مختلف شاپ اونرز کو امپرومنٹ نوٹسز بھی جاری
شہری اسلام آباد میں کوالٹی فوڈ کو یقینی بنانے میں اپنا کردار ادا کریں، ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ اتھارٹی
شہری ناقص فوڈ کی صورت میں فی الفور اپنی شکایت درج کروائیں، ڈاکٹر طاہرہ