اسلام آباد فوڈ اتھارٹی شہر میں معیاری فوڈ یقینی بنانے کے لیے سرگرم
اسلام آباد فوڈ اتھارٹی شہر میں معیاری فوڈ یقینی بنانے کے لیے سرگرم
فوڈ اتھارٹی کی جانب سے شہر کے معروف ہوٹل کے خلاف سخت کاروائی
صفائی کے ناقص انتظامات پر معروف ہوٹل کا کچن سیل
کچن میں فنگس لگا گوشت اور غیر معیاری سبزی کا استعمال کیا جا رہا تھا، ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ اتھارٹی
شہر بھر میں معیاری فوڈ کے لیے بلا تفریق کاروائیاں جاری ہیں، ڈاکٹر طاہرہ صدیق
شہریوں کے لیے معیاری خوراک کی دستیابی اولین ترجیح ہے، ڈاکٹر طاہرہ صدیق