اسلام آباد۔ جعفر ایکسپریس پر حملہ۔وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا 100 سے زائد مسافروں کو بحفاظت بازیاب کرانے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

اسلام آباد۔ جعفر ایکسپریس پر حملہ۔وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا 100 سے زائد مسافروں کو بحفاظت بازیاب کرانے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
پاکستان کی بہادر سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرکے 16 سے زائد دہشتگردوں کو جہنم واصل کیا۔ محسن نقوی
سکیورٹی فورسز نے جرات کے ساتھ دہشتگردوں کے ناپاک عزائم کو ناکام بنایا۔ محسن نقوی
زخمی مسافروں کی جلد صحتیابی کیلئےدعا گو ہیں۔ محسن نقوی
نہتے مسافروں پر حملہ غیر انسانی فعل ہے۔ محسن نقوی
معصوم مسافروں پر حملہ کرنے والے ملک و قوم کے دشمن ہیں۔ محسن نقوی
دشمن قوتیں بلوچستان میں دہشتگردی کے ذریعے ملک میں عدم استحکام پیدا کرنے کی گھناؤنی سازش کر رہی ہیں۔ محسن نقوی
قوم کی حمایت سے ایسی ہر سازش کو ناکام بنائیں گے۔ محسن نقوی