اسلام آباد:ججز کےبعد سرکاری افسران کی دوہری شہریت پر پابندی کا بل جمع
اسلام آباد ۔۔۔ججز کےبعد سرکاری افسران کی دوہری شہریت پر پابندی کا بل بھی جمع
سرکاری ملازمین کی دوہری شہریت یا سٹیزن شپ پر پابندی کا ترمیمی بل قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کروایا گیا
سول سرونٹس ایکٹ میں ترمیم کا بل رکن قومی اسمبلی نور عالم خان نے جمع کرایا
دوہری شہریت یا سٹیزن شپ رکھنے والا سول سرونٹ تقرری کا حق دار نہیں ہو گا، ترمیمی بل
سرکاری ملازمین کی دوہری شہریت دیکھنے میں آئی ہے،بل کے اغراض و مقاصد
ایسے ملازمین اپنے ملکی مفاد داو پر لگا دیتے ہیں ، بل کے اغراض و مقاصد
ایسے سرکاری ملازمین احتساب سے بچنے کے لیے ریٹائرمنٹ کے بعد ملک چھوڑ دیتے ہیں، بل کے اغراض و مقاصد