اسلام آباد میں 7 روزہ پولیو مہم کامیابی سے مکمل

اسلام آباد میں 7 روزہ پولیو مہم کامیابی سے مکمل

اسلام آباد میں 7 روزہ پولیو مہم کامیابی سے مکمل
ڈی سی اسلام آباد کی زیر صدارت پولیو مہم کا مجموعی جائزہ اجلاس
پولیو مہم کی کوریج کی شرح %108 تک رہی
پولیو مہم میں 4 لاکھ 61 ہزار 125 بچوں کو قطرے پلانے کا ٹارگٹ رکھا گیا، بریفنگ
7 روزہ مہم میں 4 لاکھ 97 ہزار 925 بچوں کو قطرے پلائے گئے، بریفنگ
سکولز میں 56 ہزار 493، مہمان 21 ہزار 252 جبکہ گلیوں میں 23 ہزار 242 بچوں کو قطرے پلائے گئے، بریفنگ
مہم کے دوران 207 مساجد میں اعلانات کے ذریعے آگاہی پھیلائی گئی، بریفنگ
دوران مہم 409 فیملیز کے ساتھ آگاہی سیشنز کا بھی انعقاد کیا گیا، بریفنگ
ڈی سی اسلام آباد کی جانب سے کامیاب مہم پر تمام ٹیم کو خراج تحسین
پولیو ورکرز سے لیکر سیکیورٹی اہلکاروں اور انتظامیہ نے اہم کردار ادا کیا، ڈی سی اسلام آباد
اسلام آباد کے شہریوں کے تعاون پر بھی انتظامیہ شکر گزار ہے، عرفان میمن

Read more

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ  کی ملاقات۔

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات۔

اسلام آباد : امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات۔ بھارت کی جانب سے آبی جارحیت کی صورت میں پاکستان اپنے دفاع کا حق استعمال کرسکتا ہے۔حافظ نعیم الرحمان ملاقات میں امیر جماعت اسلامی کاغزہ میں فوری جنگ بندی،انسانی امداد کی

By Tamsila Akhtar
وفاقی بجٹ 2025,26 میں حکومت  تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دینے کیلئے کوشاں

وفاقی بجٹ 2025,26 میں حکومت تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دینے کیلئے کوشاں

وفاقی بجٹ 2025,26 میں حکومت تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دینے کیلئے کوشاں سلیبز پر انکم ٹیکس میں 2.5 فیصد تک کمی،سرکاری ملازمین کیلئے تنخواہوں میں اضافہ تجویز ماہانہ ایک لاکھ تنخواہ پر انکم ٹیکس 5 فیصد سے کم کر کے 2.5 فیصد تک کرنے کی

By Tamsila Akhtar
پاکستان نے بھارتی فضائیہ کے 5طیارے مار گرائے-بی جے پی کے سینئر رہنما سبرامنیئن سوامی کا اعتراف

پاکستان نے بھارتی فضائیہ کے 5طیارے مار گرائے-بی جے پی کے سینئر رہنما سبرامنیئن سوامی کا اعتراف

پاکستان نے بھارتی فضائیہ کے 5طیارے مار گرائے-بی جے پی کے سینئر رہنما سبرامنیئن سوامی کا اعتراف معرکہ حق کے دوران پاک فضائیہ نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے بھارتی فضائیہ کے 5 طیارے مار گرائے بی جے پی کے رہنما سبرامنیئن سوامی نے مودی سے 5

By Tamsila Akhtar
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی کانگ کانگ کے چیف ایگزیگٹو سے ملاقات

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی کانگ کانگ کے چیف ایگزیگٹو سے ملاقات

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی کانگ کانگ کے چیف ایگزیگٹو سے ملاقات وزیر خارجہ نے عالمی ادارہ برائے ثالثی کے قیام پر مبارکباد وزیر خارجہ نے دنیا کو جوڑنے کیلئے ہانک کانگ کے عالمی ہب کے کردار کو سراہا وزیر خارجہ کی ایک ملک دو سسٹم کے تحت ہانگ کانگ

By Tamsila Akhtar