اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا معاملہ
کاغذات نامزدگی کا وقت بڑھانے کے لیے مختلف سیاسی جماعتوں کی جانب سے الیکشن کمیشن کو درخواست، ذرائع
سیاسی جماعتوں کی جانب سے کاغذات نامزدگی کے ساتھ ووٹر پرچی چسپاں کرنے کی شرط ختم کرنے کا بھی مطالبہ،ذرائع
الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کے مطالبات پر کل اہم اجلاس طلب کر لیا،ذرائع
اجلاس میں سیاسی جماعتوں کی جانب سے کیے گئے مطالبات کا جائزہ لیا جائے گا،ذرائع