اسلام آباد مواصلاتی سٹیلائٹ پاک ایم ایم-1 کی کامیاب لانچ پراسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی قوم کو مبارکباد
اسپیکر نے سٹیلائٹ ایم ایم-1 تیاری میں حصہ لینے والے سائنسدانوں اور انجینئرز کی کاوشوں کو سراہا۔
آج کا دن ہمارے لیے انتہائی اہمیت کا حامل ہے ۔اسپیکرقومی اسمبلی
سیٹلائٹ ایم ایم -1 کی کامیاب لانچنگ خلائی ترقی کی جانب ایک اہم پیش خیمہ ثابت ہو گا ۔ا سپیکر قومی اسمبلی
سیٹلائٹ ایم ایم-1 ڈیجیٹل پاکستان کے ویژن جانب اہم پیشرفت ہے ۔ا سپیکر
ایم ایم ۔1 مواصلاتی سیٹلائٹ سے تیز ترین انٹرنیٹ سہولیات میسر ہونگی ۔اسپیکر ایا ز صادق
ایم ایم-1 ملک کے موصلاتی رابطوں کی ضروریات کو پورا کرنے میں معاون ثابت ہو گا۔اسپیکرقومی اسمبلی
اہم ایم -1 کی کامیاب لانچنگ میں دوست ملک چین کا تعاون قابل ستائش ہے۔اسپیکر قومی اسمبلی