اسلام آباد میں دامن کوہ سے سیدپور تک کیبل کار اور چیر لفٹ کے منصوبے

اسلام آباد میں دامن کوہ سے سیدپور تک کیبل کار اور چیر لفٹ کے منصوبے:
چئیرمین سی ٹی اے محمد علی رندھاو اسے چین کے کنسلٹنٹ تھے کی قیادت میں وفد کی ملاقات۔
ملاقات کے دوران اسلام آباد میں دامن کوہ سے سیدپور تک کیبل کار اور چیر لفٹ کے منصوبے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
ملاقات میں اسلام آباد میں سیاحتی اور تفریحی منصوبوں کے فروغ کے حوالے سے غور و خوض کیا۔
چینی وفد نے سیاحتی اور تفریحی سہولیات کے فروغ کیلئے چیئرمین سی ڈی اے کی کاوشوں کو سراہا۔
چین کی تیکنیکی صلاحیتوں اور تجربات سے استفادہ کرنے کیلئے بھرپور تعاون کی یقین دہانی ۔
کیبل کار اور چیئر لفٹ اسلام آباد کے بہترین سیاحتی مقامات میں شامل کئے جائیں گے۔ چئیرمین سی ڈی اے
جس سے نہ صرف سیاحوں کی تعداد میں اضافہ ہوگا بلکہ شہر کی معیشت کو بھی فروغ ملے گا۔ چئیرمین سی ڈی اے
اس منصوبے سے حاصل ہونے والی آمدنی کو اسلام آباد کی ترقی پر خرچ کیا جائے گا۔چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا
کیبل کار اور چیئر لفٹ کے حوالے سے ابتدائی فزیبلٹی اسٹڈی رپورٹس کو جلد مکمل کیا جائے۔ چئیرمین سی ڈی اے کی ہدایت
جائزہ لیا جائے کہ کیبل کار چیئر لفٹ کے مقابلے میں زیادہ محفوظ ہے تاکہ اس کی تنصیب کیلئے بہتر منصوبہ بندی کی جاسکے۔ چئیرمین سی ڈی اے کی ہدایت
منصوبے کا پی سی ون تیار کرنے اور مرحلہ وار اقدامات کرکے مستقبل کا لائحہ عمل طے کیا جائے ۔ چئیرمین سی ڈی اے کی ہدایت
اسلام آباد میں سیاحت اور میزبانی کی صنعت کے حوالے سے بہترین مواقع موجود ہیں جنہیں چین کے تعاون سے مزید بہتر بنایا جاسکتا ہے۔ محمد علی رندھاوا