اسمگلنگ کے خلاف حکومتی کریک ڈاؤن جاری

ملک کی معاشی حالت کی بہتری اور غیر قانونی طریقوں سے کی جانے والی تجارت کو روکنے کے لئے حکومتی سطح پر مربوط حکمت عملی بنائی گئی

اس حوالے سے ستمبر 2023 سے حکومتی احکامات کے تحت ملک بھر میں اسمگلرز کے خلاف آپریشن کا آغاز کیا گیا

28 جنوری تا 12 فروری کے اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں جاری انسدادِ سمگلنگ آپریشنز میں برآمد کئے جانے والی سمگل شدہ اشیاء میں ایرانی تیل، کھاد، سگریٹ، کپڑا اور چینی شامل ہیں

اس حوالے سے ملک بھر سے کل 256.189 میٹرک ٹن کھاد، 90.649 میٹرک ٹن چینی، 1605 سگرٹ سٹاکس، 487 کپڑے کے تھان اور 0.403 ملین لیٹر ایرانی تیل برآمد کیا گیا

ملتان سے 219.902 میٹرک ٹن کھاد، 72.393 میٹرک ٹن چینی، 40 سگریٹ سٹاکس اور 24 کپڑے کے تھان برآمد کئے گئے

کراچی سے 36.287 میٹرک ٹن کھاد، 4.173 میٹرک ٹن چینی، 1493 سگریٹ سٹاکس اور 286 کپڑے کے تھان برآمد کئے گئے

متعلقہ حکومتی اداروں نے پشاور سے 0.861 میٹرک ٹن چینی جبکہ کوئٹہ سے 13.222 میٹرک ٹن چینی، 72 سگریٹ سٹاکس اور 487 کپڑے کے تھان برآمد کئے گئے

یکم ستمبر سے اب تک ملک بھر سے سمگلنگ کے خلاف جاری کریک ڈاؤن میں 9423.967 میڑک ٹن چینی، 246.93 میٹرک ٹن آٹا، 2971.63 میٹرک ٹن کھاد ، سگریٹ کے 217123 سگریٹ سٹاکس، 23778 کپڑے کے تھان اور 2.945 ملین لیٹر ایرانی تیل برآمد کیا گیا

نگران حکومت، عسکری قیادت اور متعلقہ حکومتی ادارے ملک بھر سے اسمگلنگ جیسے ناسور سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لئے پرعزم ہیں

Read more

ریلوے حکام نے ڈیزل کی قیمت میں اضافہ ہونے کے باعث مسافروں ٹرینوں کے کرایوں میں 2 فیصد اضافہ کر دیا*

ریلوے حکام نے ڈیزل کی قیمت میں اضافہ ہونے کے باعث مسافروں ٹرینوں کے کرایوں میں 2 فیصد اضافہ کر دیا* محکمہ ریلوے نے فریٹ ٹرین میں کوئلہ کے کرایوں میں 3 فیصد جبکہ فرٹیلائزر کے کرایوں میں 2 فیصد اضافہ کیا ہے ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے 37

By Tamsila Akhtar
خیبرپختونخوا اسمبلی میں اقلیتی نشست پر جمعیت علمائے اسلام کے گوپال سنگھ منتخب

خیبرپختونخوا اسمبلی میں اقلیتی نشست پر جمعیت علمائے اسلام کے گوپال سنگھ منتخب

خیبرپختونخوا اسمبلی میں اقلیتی نشست پر جمعیت علمائے اسلام کے گوپال سنگھ منتخب ن لیگ نے جےیوآئی کے امیدوار کے حق میں اپنا امیدوار دستبردار کرلیا الیکشن کمیشن خیرپختونخوا کے ساتھ ملاقات میں یہ بات طے پائی گئی ن لیگ کے صوبائی صدر امیر مقام، جےیوآئی کے صوبائی امیر سینیٹر

By Tamsila Akhtar
سیکٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کی پریس کانفرنس

سیکٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کی پریس کانفرنس

سیکٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کی پریس کانفرنس بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کے ساتھ جیل میں شدید ناروا سلوک روا رکھا گیا ہے،شیخ وقاص اکرم یہ ہمارا سب سے بڑا مسئلہ ہے،شیخ وقاص اکرم ان دونوں کو ان کے بنیادی حقوق

By Tamsila Akhtar
این ایچ اے کے 5میگا منصوبے،وفاقی وزیر نے کام تیز کرنے کا ٹاسک سونپ دیا

این ایچ اے کے 5میگا منصوبے،وفاقی وزیر نے کام تیز کرنے کا ٹاسک سونپ دیا

اسلام آباد۔: این ایچ اے کے 5میگا منصوبے،وفاقی وزیر نے کام تیز کرنے کا ٹاسک سونپ دیا ایم6،ایم10،کاغان، ناران سمیت بڑے منصوبے شامل ہوں گے:عبدالعلیم خان کراچی،کوئٹہ، چمن این25پر جلد کام شروع ہو جائے گا:وفاقی وزیر مواصلات وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی زیر

By Tamsila Akhtar