سنی اتحاد کونسل مخصوص نشستوں کا معاملہ جسٹس یحییٰ خان آفریدی کا 26 صفحات پر مشتمل نوٹ جاری
سنی اتحاد کونسل مخصوص نشستوں کا معاملہ
جسٹس یحییٰ خان آفریدی کا 26 صفحات پر مشتمل نوٹ جاری
الیکشن کمیشن مخصوص نشستوں کے نوٹیفیکیشن کو ری وزلٹ کرے جسٹس یحییٰ خان آفریدی
سنی اتحاد کونسل مخصوص نشستوں کے حصول کیلئے آئین تقاضوں پر پورا نہیں اترتی، جسٹس یحییٰ آفریدی کا اختلافی نوٹ
سنی اتحاد کونسل کی درخواستیں مسترد کی جاتی ہیں،جسٹس یحیی آفریدی
سنی اتحاد کونسل مخصوص نشستیں لینے کی اہل نہیں،جسٹس یحیی آفریدی
تحریک انصاف سیاسی جماعت ہے،جسٹس یحیی آفریدی
تحریک انصاف مخصوص نشستوں کیلئے اہل جماعت ہے،جسٹس یحیی آفریدی
الیکشن کمیشن فریقین کو سن کر سات روز میں فیصلہ کرے،جسٹس یحیی آفریدی