سپریم کورٹ آف پاکستان سے دو کمپوٹر چوری
سپریم کورٹ آف پاکستان سے دو کمپوٹر چوری ہوگئے
ڈائریکٹر آئی ٹی سپریم کورٹ کی درخواست پر تھانہ سیکرٹریٹ نے مقدمہ درج کر لیا
سی سی ٹی وی کیمروں میں دو ملازمین زاہد اقبال اور فیصل خان کی حرکات مشکوک پائی گئیں، متن
زاہد اقبال سیکرٹری ٹو چیف جسٹس کا ڈرائیور ہے، ذرائع
پولیس نے 6 ستمبر کو مقدمہ درج کرکے زاہد اقبال کو گرفتار کر لیا، ذرائع
فیصل خان سپریم کورٹ میں بطور نائب قاصد تعینات ہے، ذرائع
فیصل خان کی گرفتاری کیلئے چھاپے جاری ہیں، ذرائع
فیصل خان پہلے بھی سپریم کورٹ سے برطرف کیا جا چکا ہے، ذرائع
فیصل خان کو برطرفی کے بعد محکمانہ اپیل پر بحال کیا گیا تھا، ذرائع سپریم کورٹ
کمپیوٹرز جون میں خریدے کر کمرہ نمبر 306 میں رکھے گئے تھے، ایف آئی آر کا متن
سپریم کورٹ نے نجی کمپنی سے 131 کمپیوٹر خریدے تھے، ایف آئی آر کا متن