سپریم کورٹ/ آرٹیکل 63 اے نظر ثانی
سپریم کورٹ/ آرٹیکل 63 اے نظر ثانی
سپریم کورٹ کا 63 اے نظر ثانی کیس سماعت کیلئے پانچ رکنی لارجر بینچ تشکیل
پانچ رکنی لارجر بینچ 30 ستمبر کو 63 اے نظر ثانی کیس کی سماعت کریگا
63اے نظر ثانی پر پریکٹس پروسیجر کمیٹی نے بینچ تشکیل دیا
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی 63 اے نظر ثانی بینچ کی سربراہی کرینگے
جسٹس منیب اختر جسٹس امین الدین خان شامل
جسٹس جمال مندوخیپ جسٹس مظہر عالم میانوالی شامل