سپریم کورٹ، فوجی عدالتوں کے کیس میں جلدی سماعت کیلئے درخواست دائر
جسٹس (ر) جواد ایس خواجہ نے اپیلوں کی جلد سماعت کیلئے متفرق درخواست دائر کی
جسٹس جواد ایس خواجہ نے اپیلوں پر سماعت کیلئے نو رکنی لارجر بنچ تشکیل دینے کی استدعا کر دی
چھ رکنی بنچ نے فریقین کو نوٹس دیے بغیر ملزمان کا ٹرائل جاری رکھنے کا حکم دیا، متفرق درخواست
میڈیا رپورٹس سے معلوم ہوا کہ چھ رکنی بنچ ٹوٹ چکا ہے، متفرق درخواست
فوجی عدالتوں میں ٹرائل مکمل ہوچکا بری ہونے والے کسی ملزم کو رہا نہیں کیا گیا، درخواست
سپریم کورٹ نے ملزمان کی رہائی سے نہیں روکا تھا، درخواست
فوجی عدالتوں سے متعلق اپیلوں کو آئندہ ہفتے سماعت کیلئے مقرر کیا جائے، استدعا