سپریم کورٹ میں 8 الیکشن ٹریبونلز کی تشکیل سے متعلق الیکشن کمیشن کی اپیل پر سماعت

سپریم کورٹ میں 8 الیکشن ٹریبونلز کی تشکیل سے متعلق الیکشن کمیشن کی اپیل پر سماعت

سپریم کورٹ میں 8 الیکشن ٹریبونلز کی تشکیل سے متعلق الیکشن کمیشن کی اپیل پر سماعت
سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کر رہا ہے
کیس میں آئین کے آرٹیکل 219(سی) کی تشریح کا معاملہ ہے وکیل الیکشن کمیشن سکندر بشیر
ہمیں کیس کی تھوڑے حقائق بتا دیجیے چیف جسٹس
14 فروری کو الیکشن کمیشن نے ٹریبونلز کی تشکیل کیلئے تمام ہائیکورٹس کو خطوط لکھے وکیل الیکشن کمیشن
ٹریبونلز کی تشکیل الیکشن کمیشن کا اختیار ہے وکیل الیکشن کمیشن
تمام ہائیکورٹس سے خطوط کے زریعے ججز کے ناموں کی فہرستیں مانگیں گئیں وکیل الیکشن کمیشن
خطوط میں ججز کے ناموں کے پینلز مانگے گئے وکیل
لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے 20 فروری کو 2 ججز کے نام دئیے گئے وکیل الیکشن کمیشن
دونوں ججز کو الیکشن ٹریبونلز کیلئے نوٹی فائی کردیا گیا وکیل الیکشن کمیشن
26 اپریل کو مزید دو ججز کی بطور الیکشن ٹریبونلز تشکیل دے گئے وکیل الیکشن کمیشن

دوران سماعت ہائیکورٹ کیلئے قابل احترام کہنے پر چیف جسٹس نے روک دیا
ہائیکورٹ کو قابل احترام کہہ رہے ججز کیلئے کہا جاتا ہے چیف جسٹس
انگریزی زبان انگلستان کی ہے وہاں پارلیمان کو قابل احترام کہا جاتا ہے ؟ چیف جسٹس کا استفسار
یہاں پارلیمنٹرین ایک دوسرے کو احترام نہیں دیتے چیف جسٹس
ایک دوسرے کو گالم گلوچ ہوتی ہے جنہیں ہم چاہتے ہیں کہ احترام ہو چیف جسٹس
الیکشن کمیشن کو قابل احترام کیوں نہیں کہتے چیف جسٹس
کیا الیکشن کمیشن قابل احترام نہیں چیف جسٹس
4 ٹربیونلز کی تشکیل تک کوئی تنازعہ نہیں ہوا وکیل الیکشن کمیشن
کیا چیف الیکشن کمشنر اور چیف جسٹس ایک دوسرے سے ملاقات نہیں کرسکتے چیف جسٹس
کیا پاکستان میں ہر چیز کو متنازعہ بنانا لازم ہے ؟چیف جسٹس
انتخابات کی تاریخ پر بھی صدر مملکت اور الیکشن کمیشن میں تنازعہ تھا چیف جسٹس
رجسڑار ہائیکورٹ کی جانب سے خط کیوں لکھے جا رہے ہیں چیف جسٹس
چیف جسٹس اور الیکشن کمیشنر بیٹھ جاتے تو تنازعہ کا کوئی حل نکل آتا چیف جسٹس
بیٹھ کر بات کرتے تو کسی نتیجے پر پہنچ جاتے چیف جسٹس
کیا چیف جسٹس اور الیکشن کمیشن کا ملنا منع ہے ؟چیف جسٹس
الیکشن کمیشن نے تمام ہائیکورٹس کو خطوط لکھے تنازعہ نہیں ہوا جسٹس نعیم اختر افغان
لاہور ہائیکورٹ کے علاوہ کہیں تنازعہ نہیں ہوا جسٹس نعیم اختر افغان
بلوچستان ہائیکورٹ میں تو ٹربیونلز کی کاروائی مکمل ہونے کو ہے جسٹس نعیم اختر افغان
کیا کوئی انا کا مسئلہ ہے چیف جسٹس

آئین بالکل واضح ہے الیکشن ٹربیونلز کا امتیاز الیکشن کمیشن کو حاصل ہے، چیف جسٹس

آرٹیکل 219 سیکشن C نے بالکل واضح کر دیا ہے، چیف جسٹس

ہم نے آئین وقانون کے تحت حلف اٹھا رکھا ہے، عدالتی فیصلوں پر حلف نہیں لیا، چیف جسٹس

سپریم کورٹ نے جب جب آئینی تشریح کی پیچیدگیاں پیدا ہوئیں، چیف جسٹس

دوران سماعت چیف جسٹس کے ٹریبونلز تشکیل سے متعلق صدارتی آرڈیننس کے حوالے سے اہم ریمارکس
ریٹائرڈ ججز کا قانون کب بنایا گیا ؟چیف جسٹس
صدارتی ارڈیننس کے زریعے تبدیلی کیسے کی جاسکتی ہے ؟چیف جسٹس
ایک طرف پارلیمان نے قانون بنایا ہے چیف جسٹس
پارلیمان کے قانون کے بعد آرڈیننس کیسے لایا جاسکتا ہے چیف جسٹس
آرڈیننس لانے کی کیا وجہ تھی کیا ؟ایمر جنسی تھی چیف جسٹس
الیکشن ایکٹ تو پارلیمان کی خواہش تھی چیف جسٹس
یہ آرڈیننس کس کی خواہش تھی چیف جسٹس
آرڈیننس کابینہ اور وزیراعظم کی خواہش تھی وکیل
پارلیمان کی وقت ذیادہ ہے یا کابینہ کی؟ چیف جسٹس
پارلیمان کی وقت ذیادہ ہے وکیل الیکش کمیشن
اس آرڈیننس لے زریعے ہائیکورٹ فیصلے کی نفی لی گئی چیف جسٹس

چیف جسٹس نے سلمان اکرم راجہ کو ججز کیلئے ہینڈ پک کا لفظ استعمال کرنے سے روک دیا
کیا اپ کو ہائیکورٹ کے کچھ ججز پر تحفظات ہیں ؟ چیف جسٹس
لاہور ہائیکورٹ کے حوالے سے ایسے ریمارکس کو ہم تسلیم نہیں کریں گے چیف جسٹس
آرڈیننس کو دیکھ کر ہینڈ پک کا لفظ ہم استعمال کر رہے ہیں چیف جسٹس
پارلیمان کے قانون کے بعد آرڈیننس کدھر سے آگیا چیف جسٹس
کوئی ایمر جنسی ہوتی تو سمجھ میں اتاہے چیف جسٹس
یہ بھی تو الیکشن میں مداخلت ہے چیف جسٹس
کیا اس آرڈیننس کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا گیا؟ چیف جسٹس
اسلام آباد ہائیکورٹ اور لاہور ہائیکورٹ میں اس آرڈیننس کو چیلنج کیا گیا ہے چیف جسٹس
چیف جسٹس نے سلمان اکرم راجہ کو لقمہ دینے سے روک دیا
سلمان اکرم راجہ اج تو ہم اپکے دل کی باتیں کر رہے ہیں۔ چیف جسٹس

لیکشن کمیشن نے رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ کو خط میں لکھاکہ ججز کے پینل کی لسٹ دی جائے،وکیل سکندربشیر

خط میں لکھا لسٹ کو دیکھ کر ٹریبونل کے لیے ججز کو تعینات کریں گے،وکیل سکندربشیر

ٹربیونل میں دو ججز کی تعیناتی کے لیے طریقہ کار نہیں دیکھا گیا،وکیل سکندربشیر

دورانِ سماعت وکیل سلمان اکرم راجا کو بولنے کی کوشش پر چیف جسٹس نے روک دیا
الیکشن کمیشن نے 9 ججز مانگے تھے، دو دیے گئے، وکیل سلمان اکرم راجا

الیکشن کمیشن کو 4 اپریل کو چھ ججز دیے گئے،وکیل سلمان اکرم راجا

الیکشن ٹریبونل کے لیے آئین کیا کہتاہے؟ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا استفسار

پارلیمنٹ قانون بناتی ہے، ہم قانون کی حفاظت کرتےہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

جس کا کام ہے، اسے کرنے دیاجائے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

ایک میٹنگ میں بیٹھ کر سب طے کیا جاسکتا ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

آرڈیننس سپریم کورٹ میں چیلنج نہیں ہوا، اس لیے نوٹس نہیں کرسکتے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

یا تو کوئی جج نہیں رہا سب ریٹائرڈ ہو گئے ہیں پھر تو ریٹائرڈ ججز کو لگانا سمجھ میں اتا ہے، چیف جسٹس

آرڈینینس کے معاملے پر الیکشن کمیشن کہاں کھڑا ہے؟چیف جسٹس کا الیکشن کمیشن کے وکیل سے سوال

کیا آرڈینینس صیح ہے یا غلط؟چیف جسٹس

آرڈینینس بھی انتخابات میں مداخلت کے زمرے میں اتا ہے، چیف جسٹس

آرڈینینس لانا غیر ضروری تھا، وکیل الیکشن کمیشن

سپریم کورٹ نے لاہور ہائیکورٹ فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی اپیلیں کمیٹی کو بھجوا دیں
کمیٹی اپیلوں پر لارجر بینچ تشکیل دے گی
سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کی فیصلہ پر اج حکم امتناعی کی استدعا کردی

سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل پاکستان کو نوٹس کردیا
سپریم کورٹ نے دیگر صوبوں میں ٹریبونلز کی تشکیل کی تفصیلات الیکشن کمیشن سے طلب کرلیں
دیکھنا چاہتے ہیں ٹریبونلز کی تشکیل کا مسئلہ دیگر صوبوں میں کیوں نہیں ہوا جسٹس نعیم اختر افغان

معاملہ کمیٹی کے سامنے جتنی جلدی ممکن ہو رکھا جائے سپریم کورٹ
کمیٹی کے ایک ممبر لاہور دوسرے کراچی میں ہیں چیف جسٹس
آئیندہ ہفتے ہی معاملہ کمیٹی کے سامنے رکھا کا سکے گا چیف جسٹس
اپ مقدمے میں فریق ہیں بہتر ہوگا آئندہ یونیفارم نہ پہن کر ائیں چیف جسٹس کی سلمان اکرم راجہ کو ہدایت
لاہور ہائیکورٹ نے تمام نامزد ججز کو ٹریبونل کیلئے نوٹیفائی کردیا وکیل الیکشن کمیشن
لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کو معطل کیا جائے الیکشن کمیشن کے وکیل کی عدالت سے استدعا

میں جب چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ تھا ہم نے کلئیر کہہ دیا تھا ٹربیونلز کے قیام کا اختیار الیکشن کمیشن کا ہے، جسٹس نعیم اختر افغان

1977 سے الیکشن کمیشن ہی الیکشن ٹربیونلز قائم کرتا آ رہا ہے، وکیل الیکشن کمیشن سکندر بشیر مہمند

پہلے بھی لاہور ہائیکورٹ نے پورا انتخابی عمل روک دیا تھا، چیف جسٹس پاکستان

کیا الیکشن کمیشن کو ہی ختم کردیں، چیف جسٹس پاکستان

ریٹرننگ افسر کے معاملے پر لاہور ہائیکورٹ نے پورا انتخابی عمل ہی روک دیا تھا، چیف جسٹس پاکستان

آپ اپنا کام کریں دوسرے کو اپنا کام کر دیں، چیف جسٹس

فرض کر لیں دو آئینی اداروں کی بظاہر لڑائی ہے، تو اس معاملے میں آپ کا کیا لینا دینا ہے، چیف جسٹس پاکستان کا ایڈووکیٹ سلمان اکرم راجہ سے مکالمہ

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے آج کی سماعت کا حکمنامہ لکھوا دیا

الیکشن کمیشن نے 29 مئی کی لاہور ہائیکورٹ کی ججمنٹ پر اپیل دائر کی، حکمنامہ

الیکشن کمیشن نے استدعا کہ کہ الیکشن ٹریبونل کی تعیناتی کا کیا ہائیکورٹ اختیار رکھتا یا نہیں،حکمنامہ

الیکشن کمیشن کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ الجہاد کیس، ریاض الحق کیس کی روشنی میں دیا،حکمنامہ

الیکشن کمیشن کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کی تشریح قانون کے مطابق نہیں، حکمنامہ

الیکشن کمیشن کے مطابق رٹ پٹیشن نہیں بنتی کیونکہ کنسلٹیشن جاری تھی،حکمنامہ

سلمان اکرم راجا آئندہ سماعت پر خود دلائل دیں گے، حکمنامہ

سلمان اکرم راجا کے کہاکہ الیکشن کمیشن جوڈیشل باڈی نہیں جو ججز، ٹریبونل لگائے،حکمنامہ

سلمان اکرم راجا کے مطابق الیکشن کمیشن کو انٹرا کورٹ اپیل دائر کرنی چاہیے تھی نہ کہ براہ راست سپریم کورٹ سے رجوع کرتے،حکمنامہ

سلمان اکرم راجا نے استدعا کی کہ 5 رکنی لارجر بینچ پریکٹس اینڈ پروسیجر 2023 کے زریعے قانون کی تشریح کرے،حکمنامہ

سپریم کورٹ کے سامنے معاملہ لیگل تشریح کاہے، فریقین کو نوٹس جاری کرتےہیں،حکمنامہ

الیکشن کمیشن کی اپیلیں پریکٹس آینڈ پروسیجر ایکٹ کے تحت کمیٹی کو بھجوائی جاتی ہیں، حکمنامہ

تین رکنی کمیٹی جلد از جلد لارجر بینچ تشکیل دے،حکمنامہ

الیکشن کمیشن تمام ہائیکورٹس کا ٹریبونل سے متعلق نوٹیفکیشنز عدالت میں جمع کروائے،حکمنامہ

الیکشن کمیشن کی جانب سے حکم امتناع کی استدعا مسترد کردی،حکمنامہ

Read more

دنیا بھر میں ارب پتی افراد کی تعداد تاریخ کی بلند ترین سطح پر۔۔۔امریکی جریدے فوربز نے 2024 کے لیے دنیا کے امیرترین افراد کی فہرست جاری کر دی

دنیا بھر میں ارب پتی افراد کی تعداد تاریخ کی بلند ترین سطح پر۔۔۔امریکی جریدے فوربز نے 2024 کے لیے دنیا کے امیرترین افراد کی فہرست جاری کر دی

امریکی جریدے فوربز نے 2024 کے لیے دنیا کے امیرترین افراد کی فہرست جاری کر دی ہے۔ اس فہرست سے عندیہ ملتا ہے کہ دنیا بھر میں ارب پتی افراد کی تعداد تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے اور گزشتہ ایک سال کے دوران ان کی دولت

By Tamsila Akhtar
سب سے آگےکون؟ دنیا کے امیرترین افراد کی فہرست جاری

سب سے آگےکون؟ دنیا کے امیرترین افراد کی فہرست جاری

امریکی جریدے فوربز کی جانب سے دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست میں ٹاپ تھری پر ایلون مسک، جیف بیزوس اور مارک زکربرگ شامل ہیں۔ فوربز کی تازہ ترین رپورٹ میں ایلون مسک دنیا کے امیر ترین شخص قرار پائے جن کی مجموعی دولت 425.2 ارب ڈالر سے

By Tamsila Akhtar
اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا فوجی عدالتوں سے پی ٹی آئی کارکنان کو سزائیں دینے پر ردعمل

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا فوجی عدالتوں سے پی ٹی آئی کارکنان کو سزائیں دینے پر ردعمل

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا فوجی عدالتوں سے پی ٹی آئی کارکنان کو سزائیں دینے پر ردعمل میں نے پہلے بھی ملٹری کورٹس سے سزاوں کی مذمت کی آج بھی کرتا ہوں بانی پی ٹی آئی نے بھی فوجی عدالتوں سے سزاوں کی مذمت کی ہے ملٹری کورٹس سے سولین

By Tamsila Akhtar
بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو

بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو

بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو بانی پی ٹی ائی نے کہا کہ میں نے 22 دسمبر کو بیرون ملک رہنے والے پاکستانیوں کو کال دے دی تھی کہ وہ ترسیلات زر پاکستان نہ بھیجیں، علیمہ خان جو بیرون ملک

By Tamsila Akhtar