سپریم کورٹ میں چھ ججز کی تقرری کا نوٹیفیکیشن جاری

سپریم کورٹ میں چھ ججز کی تقرری کا نوٹیفیکیشن جاری
وزارت قانون و انصاف نے چھ ججز کی تقرری کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا
نوٹیفیکیشن کے مطابق چھ ججز حلف اٹھانے کے بعد بطور سپریم کورٹ جج فرائض سرانجام دیں گے
جسٹس ہاشم خان کاکٹر ،جسٹس شفیع صدیقی کا نوٹیفیکیشن جاری
جسٹس صلاح الدین اور جسٹس شکیل احمد کا نام بھی شامل نوٹیفیکیشن
جسٹس عامر فاروق اور جسٹس اشتیاق ابراہیم کا بھی نوٹیفیکیشن جاری
