سپریم کورٹ نے اٹک کچہری میں دو افراد کے قتل کے ملزمان پر دہشتگردی کی دفعات ختم کردیں

سپریم کورٹ نے اٹک کچہری میں دو افراد کے قتل کے ملزمان پر دہشتگردی کی دفعات ختم کردیں
ملزمان نے ذاتی دشمنی کی بنیاد ہر قتل کئے سپریم کورٹ
ملزمان کا مقصد خوف و حراس پھیلانا نہیں تھا سپریم کورٹ
سپریم کورٹ نے دونوں ملزمان کی سزائے موت کو بھی عمر قید میں تبدیل کردیا
13 صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس نعیم اختر افغان نے تحریر کیا
سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے 18 اپریل کو فیصلہ محفوظ کیا تھا
ملزمان افتخار احمد اور ابرار احمد پر اٹک کچہری میں دو افراد کو قتل کرنے کا الزام تھا
ملزمان کے خلاف فروری 2009 میں اٹک میں مقدمہ درج کیا گیا تھا
ملزمان کی فائرنگ سے محمد اکرم اور محمد عظمت نامی قتل کے دو ملزمان ہلاک ہوئے تھے
ملزمان کو انسداد دہشتگردی کی عدالت نے دو ،دو مرتبہ سزائے موت سنائی تھی

Read more

ریلوے حکام نے ڈیزل کی قیمت میں اضافہ ہونے کے باعث مسافروں ٹرینوں کے کرایوں میں 2 فیصد اضافہ کر دیا*

ریلوے حکام نے ڈیزل کی قیمت میں اضافہ ہونے کے باعث مسافروں ٹرینوں کے کرایوں میں 2 فیصد اضافہ کر دیا* محکمہ ریلوے نے فریٹ ٹرین میں کوئلہ کے کرایوں میں 3 فیصد جبکہ فرٹیلائزر کے کرایوں میں 2 فیصد اضافہ کیا ہے ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے 37

By Tamsila Akhtar
خیبرپختونخوا اسمبلی میں اقلیتی نشست پر جمعیت علمائے اسلام کے گوپال سنگھ منتخب

خیبرپختونخوا اسمبلی میں اقلیتی نشست پر جمعیت علمائے اسلام کے گوپال سنگھ منتخب

خیبرپختونخوا اسمبلی میں اقلیتی نشست پر جمعیت علمائے اسلام کے گوپال سنگھ منتخب ن لیگ نے جےیوآئی کے امیدوار کے حق میں اپنا امیدوار دستبردار کرلیا الیکشن کمیشن خیرپختونخوا کے ساتھ ملاقات میں یہ بات طے پائی گئی ن لیگ کے صوبائی صدر امیر مقام، جےیوآئی کے صوبائی امیر سینیٹر

By Tamsila Akhtar
سیکٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کی پریس کانفرنس

سیکٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کی پریس کانفرنس

سیکٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کی پریس کانفرنس بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کے ساتھ جیل میں شدید ناروا سلوک روا رکھا گیا ہے،شیخ وقاص اکرم یہ ہمارا سب سے بڑا مسئلہ ہے،شیخ وقاص اکرم ان دونوں کو ان کے بنیادی حقوق

By Tamsila Akhtar
این ایچ اے کے 5میگا منصوبے،وفاقی وزیر نے کام تیز کرنے کا ٹاسک سونپ دیا

این ایچ اے کے 5میگا منصوبے،وفاقی وزیر نے کام تیز کرنے کا ٹاسک سونپ دیا

اسلام آباد۔: این ایچ اے کے 5میگا منصوبے،وفاقی وزیر نے کام تیز کرنے کا ٹاسک سونپ دیا ایم6،ایم10،کاغان، ناران سمیت بڑے منصوبے شامل ہوں گے:عبدالعلیم خان کراچی،کوئٹہ، چمن این25پر جلد کام شروع ہو جائے گا:وفاقی وزیر مواصلات وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی زیر

By Tamsila Akhtar