سرمایہ کاروں کا پاکستان پر اعتماد بڑھ رہا ہےآج ہر ملک پاکستان کی تعریف کر رہاہے، عطاءاللہ تارڑ

سرمایہ کاروں کا پاکستان پر اعتماد بڑھ رہا ہےآج ہر ملک پاکستان کی تعریف کر رہاہے، عطاءاللہ تارڑ

پاکستان میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے میچ ہو رہے ہیں، عطاءاللہ تارڑ

پاکستان میں ایک بار پھر کھیلوں کے میدان آباد ہو رہے ہیں، عطاءاللہ تارڑ

سرمایہ کاروں کا پاکستان پر اعتماد بڑھ رہا ہے، عطاءاللہ تارڑ

آج ہر ملک پاکستان کی تعریف کر رہا ہے، عطاءاللہ تارڑ

مختلف ممالک کے سربراہان پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں، عطاءاللہ تارڑ

آذربائیجان کے صدر نے پاکستان میں دو ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا کہا، عطاءاللہ تارڑ

ازبکستان کے صدر نے پاکستان کی عالمی سطح پر منفرد حیثیت کو تسلیم کیا، عطاءاللہ تارڑ

معاشی بحالی کے سفر میں محنت، ٹیم ورک اور ایس آئی ایف سی کا اہم کردار ہے، عطاءاللہ تارڑ

چیف آف آرمی اسٹاف عاصم منیر کا معاشی بحالی کے سفر میں کردار قابل ستائش ہے، عطاءاللہ تارڑ

محنت، نیک نیتی اور ٹیم ورک کی وجہ سے آج ہم اس مقام پر پہنچے ہیں، عطاءاللہ تارڑ

مہنگائی میں کمی کے اثرات عوام تک پہنچنا شروع ہو رہے ہیں، عطاءاللہ تارر

وزیراعظم نے ایک سال کی تکمیل پر کابینہ کی خصوصی پراگریس ریویو رکھا ہے، وزیر اطلاعات

کرنٹ اکاﺅنٹ خسارہ سرپلس میں جا رہا ہے، آئی ٹی برآمدات میں 32 فیصد اضافہ ہوا ہے، برآمدات بڑھ رہی ہیں، عطاءاللہ تارڑ

تمام معاشی اشاریئے مثبت ہیں، عطاءاللہ تارڑ

کھوکھلے نعرے لگانے والے لوگوں نے نہ لیپ ٹاپ دیئے، نہ ہسپتال بنائے، نہ صحت، نہ تعلیم کا کوئی نظام بنایا، عطاءاللہ تارڑ

انہوں نے بسیں بھی چلائیں تو الٹی چلا دیں، وزیر اطلاعات

خیبر پختونخوا میں ان کی کارکردگی صفر ہے، عطاءاللہ تارڑ

گراں فروشی کسی صورت قبول نہیں، عطاءاللہ تارڑ

گرانفروشی پر قانون کے مطابق کارروائی ہوگی، عطاءاللہ تارڑ

رمضان المبارک میں اشیاءمہنگی فروخت کرنے کی قطعاً اجازت نہیں ہوگی، عطاءاللہ تارڑ

مہنگائی میں کمی کے اثرات عوام تک منتقل ہونا شروع ہو گئے ہیں، عطاءاللہ تارڑ

بجلی اور گیس کے بلوں میں سبسڈی دی گئی، عطاءاللہ تارڑ

پنجاب اور وفاق نے بجلی کے بلوں میں سبسڈی دی، عطاءاللہ تارڑ

پی بی اے، اے پی این ایس سے جب بھی ملاقات ہوئی، یہی درخواست کی کہ رپورٹرز، ٹیکنیشن اور دیگر ورکرز کی تنخواہوں اور ان کی ملازمتوں کی پروٹیکشن کی کی بات کی، عطاءاللہ تارڑ

صحافیوں اور میڈیا ورکرز کے لئے ہیلتھ انشورنس سکیم متعارف کرائی گئی، عطاءاللہ تارڑ

Read more

ریلوے حکام نے ڈیزل کی قیمت میں اضافہ ہونے کے باعث مسافروں ٹرینوں کے کرایوں میں 2 فیصد اضافہ کر دیا*

ریلوے حکام نے ڈیزل کی قیمت میں اضافہ ہونے کے باعث مسافروں ٹرینوں کے کرایوں میں 2 فیصد اضافہ کر دیا* محکمہ ریلوے نے فریٹ ٹرین میں کوئلہ کے کرایوں میں 3 فیصد جبکہ فرٹیلائزر کے کرایوں میں 2 فیصد اضافہ کیا ہے ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے 37

By Tamsila Akhtar
خیبرپختونخوا اسمبلی میں اقلیتی نشست پر جمعیت علمائے اسلام کے گوپال سنگھ منتخب

خیبرپختونخوا اسمبلی میں اقلیتی نشست پر جمعیت علمائے اسلام کے گوپال سنگھ منتخب

خیبرپختونخوا اسمبلی میں اقلیتی نشست پر جمعیت علمائے اسلام کے گوپال سنگھ منتخب ن لیگ نے جےیوآئی کے امیدوار کے حق میں اپنا امیدوار دستبردار کرلیا الیکشن کمیشن خیرپختونخوا کے ساتھ ملاقات میں یہ بات طے پائی گئی ن لیگ کے صوبائی صدر امیر مقام، جےیوآئی کے صوبائی امیر سینیٹر

By Tamsila Akhtar
سیکٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کی پریس کانفرنس

سیکٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کی پریس کانفرنس

سیکٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کی پریس کانفرنس بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کے ساتھ جیل میں شدید ناروا سلوک روا رکھا گیا ہے،شیخ وقاص اکرم یہ ہمارا سب سے بڑا مسئلہ ہے،شیخ وقاص اکرم ان دونوں کو ان کے بنیادی حقوق

By Tamsila Akhtar
این ایچ اے کے 5میگا منصوبے،وفاقی وزیر نے کام تیز کرنے کا ٹاسک سونپ دیا

این ایچ اے کے 5میگا منصوبے،وفاقی وزیر نے کام تیز کرنے کا ٹاسک سونپ دیا

اسلام آباد۔: این ایچ اے کے 5میگا منصوبے،وفاقی وزیر نے کام تیز کرنے کا ٹاسک سونپ دیا ایم6،ایم10،کاغان، ناران سمیت بڑے منصوبے شامل ہوں گے:عبدالعلیم خان کراچی،کوئٹہ، چمن این25پر جلد کام شروع ہو جائے گا:وفاقی وزیر مواصلات وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی زیر

By Tamsila Akhtar